Blog
پی سی بی نےپی ایس ایل 10کانیاشیڈول جاری کردیا
مئی 14, 20251140دوبارہ رونقیں بحال،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےپی ایس ایل10 کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کانیاشیڈول جاری کردیاگیا۔ ...عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
مئی 14, 20251430عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جبکہ سونے ،چاند،پلاٹینئم اور کاپرکےریٹ بھی گرگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت13سینٹ کی ...امریکاکاچین پرٹیرف کم کرنےکااعلان
مئی 14, 2025950امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپر54فیصدٹیرف کم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپرٹیرف کم کردیا ،800ڈالرتک اشیاپرٹیرف 120فیصدسےکم کرکے54فیصدکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق نئےقوانین کےتحت فی پیکج 100ڈالرفلیٹ فیس یا54فیصدٹیرف ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:پاکستان کوآئی ایم ایف سےدوسری قسط موصول
مئی 14, 2025820ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،پاکستان کوبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےقرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر ...ایپل کا نئے آئی فونز کی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ،تاہم بیٹری لائف بہتر ہو گی
مئی 14, 20251690ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کا نئےآئی فون 17 سیریزکی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ،تاہم خوشخبری یہ ہے کہ آئی فون کی بیٹری لائف بہت زیادہ بہتر ہو جائے گی۔ ایپل نے ...سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ،خیبرپختونخوا کا کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ کا ...
مئی 14, 20251640سیاحت کےفروغ کا اہم سلسلہ ، کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ کا فیصلہ،خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایڈونچر ٹورازم کو پروموٹ کرنے کیلئے کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال ...گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
مئی 14, 20254090طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟محکمہ تعلیم نےسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم ...پی آئی اے نے 12 ہزار سےزائد عازمین ِحج کو مدینہ پہنچا دیا
مئی 14, 20251390پاکستانی فضائی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری،سیز فائر کے بعدپاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا۔سعودی عرب سمیت 15 ممالک نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کردیں۔ پی آئی اے کی 40 ...پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
مئی 14, 20252560پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری ...سورج اپنے تیور دکھانے لگا:ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری
مئی 14, 20251980سورج اپنے تیور دکھانے لگا،ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی میں گرمی کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















