Blog
فورتھ جنریشن گاڑی’ ’کِیاسورینٹو‘ کی ملک بھر میں بکنگ کا آغاز
مئی 13, 20251110نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،کِیا لکی موٹرزنے چوتھی جنریشن کی نئی ’’کِیا سورینٹو‘‘ کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ کِیا لکی موٹرز نے ملک بھر میں اپنی نئی ...گوگل کے آن لائن فراڈ سے تحفظ فراہم کرنیوالے نئے اے آئی فیچرز متعارف
مئی 13, 20251740گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی طرف سے آن لائن فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے نئے اے آئی فیچرز متعارف کردئیےگئے۔ گوگل نے کروم ویب براؤزر، گوگل سرچ ...میک حیسن اورعاقب جاویدکوپی سی بی میں عہدےمل گئے
مئی 13, 2025860پاکستان کرکٹ بورڈ نے میک حیسن کو وائیٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرلیااورعاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیاگیا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ مائیک ہیسن 26 مئی ...افواج پاکستان کوجتناخراج تحسین پیش کیاجائےکم ہے،چودھری پرویزالٰہی
مئی 13, 2025930سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نےکہاہےکہ پاک فضائیہ اور پاک فوج کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔ اپنےایک بیان میں چودھری پرویزالٰہی کاکہناتھاکہ اللہ کے فضل و کرم ...ٹرمپ پہلےانٹرنیشنل دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے
مئی 13, 2025900امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پہلے انٹرنیشنل دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے،جہاں پر ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےاُن کااستقبال کیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں پہلے انٹرنیشنل دورے پرسعودی عرب کےکنگ خالدایئرپورٹ پہنچ گئے۔جہاں ...پی ایس ایل 10:بقیہ میچزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا
مئی 13, 20251290پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )سیزن10کےبقیہ میچزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کےبقیہ میچزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ...پورایقین تھاہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہےبھارت کوشکست دینگے،وزیرخارجہ
مئی 13, 20251530نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پورایقین تھاہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہےکہ بھارت کوزمین اورفضامیں شکست دینگے۔ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاسی این این کوانٹرویومیں کہناتھاکہ پاکستان نےبھارت پرحملےکیلئےجوہری ہتھیاراستعمال کرنےپرغورنہیں کیاتھا، جوہری ...ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا
مئی 13, 20251430محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور ...پاک بھارت کشیدگی:پاکستان کافلائٹ آپریشن مکمل بحال
مئی 13, 2025930پاک بھارت کشیدگی ختم ہونے کےبعدپاکستان کافلائٹ آپریشن معمول پرآگیا۔ سعودی ایئر لائن نے آج لاہور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں شروع کردیں، جدہ سے لاہوراور اسلام آباد کی سعودی ایئر ...بھارتی فوج اپنےتمام ہتھیاروں سے ہمیں ڈرااوردھمکانہیں سکتی،آرمی چیف
مئی 12, 20251560آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی، ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں۔ پاک فوج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















