Blog
ڈالےکے شوقین افراد کیلئے بڑا ڈسکاؤنٹ، سستے میں شوق پورا کرنے کا موقع
مئی 12, 20251110ڈالا خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، جے اے سی گیٹ وے پاکستان نے اپنے T9 ہنٹر پک اپ ٹرک کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ...وینزویلا تمام گلیشیرز کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بن گیا
مئی 12, 20251460جنوبی امریکا کا ملک وینزویلا تمام گلیشیرز کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بن گیا۔ موسمیاتی ماہرین کے بقول میں وینزویلا باقی ماندہ گلیشیرز محض آئس فیلڈ ،برف کی چادرکی ...سیاحت کا سلسلہ:مانسہرہ،ناران، جھال کنڈ ، چلاس 4 لین موٹروے بنانے کا فیصلہ
مئی 12, 20256020خیبر پختونخوا میں سیاحت کےفروغ کا سلسلہ،مانسہرہ،ناران، جھال کنڈ سے چلاس تک 4 لین موٹروے بنانے کا فیصلہ، این ایچ اے ایمرجنسی ڈیکلیئر کرتے ہوئےمرغزاروں کی سرزمین مانسہرہ سے وادیٔ کاغان، ناران ...ملک کے کن علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے؟موسم کی پیشگوئی
مئی 12, 20253320ملک کے کن علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم رات ...محکمہ تعلیم کی پاسنگ مارکس 33سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز
مئی 12, 20252660طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم نے پاسنگ مارکس تینتیس سے بڑھا کر چالیس فیصد کرنے کی تجویزدےدی۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کلاسز میں پاسنگ مارکس 33 فیصد قیام پاکستان سے چلی ...پاکستان نےانتہائی مہارت، تحمل اور درستگی سے جواب دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
مئی 12, 2025920ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہےکہ الحمداللہ، افواج پاکستان نےقوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا، پاکستان نےانتہائی مہارت، تحمل اور درستگی سے جواب دیا۔ ...پاک بھارت جنگ بندی کےاثرات:سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی
مئی 12, 2025920پاک بھارت جنگ بندی کےبعدسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی ، 100انڈیکس 9ہزار930 پوائنٹس اضافے کےساتھ ایک لاکھ 17 ہزار 104 پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزکاروباروکےآغازسےہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ پاک ...سیز فائر:فلائٹ آپریشن بحال،حج پروازیں شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی
مئی 12, 20251230فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،سیز فائر کا اعلان، ملکی فضائی حدود کھل گئیں۔حج پروازیں شیڈول کے مطابق سعودی عرب روانہ ہوں گی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ...امریکی ثالثی میں پاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر تیار ہوگئے، امریکا
مئی 10, 20252080صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ امریکی ثالثی میں پاکستان اوربھارت فوری سیزفائر پر تیار ہوگئے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےایکس سابق(ٹویٹر)اکاؤنٹ پرجاری پیغام میں کہناتھاکہ بھارت اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ ...ہماری افواج نے مؤثر جواب دےکربھارت کاقرض اتاردیا،خواجہ آصف
مئی 10, 20251610وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہماری افواج نے مؤثر جواب دےکر بھارت کاقرض اتاردیاہے۔ اپنےایک بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کی توقع کی جاسکتی ہے۔اُن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















