Blog
190 ملین پاؤنڈ کیس:پےرول پررہائی،عمران کی درخواست پر اعتراض
مئی 10, 20251940190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پےرول پررہائی کی درخواست کوعدالت نےاعتراضات کےساتھ واپس کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض کیا کہ کسی دوسرے ...پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، اپنے دفاع میں کارروائی کی،عطاتارڑ
مئی 10, 20251370وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، اپنے دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے کارروائی کی۔ غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ کا کہناتھاکہ بھارت نے ہی پہل ...حرامانی نےکنگنارناوت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
مئی 10, 2025790پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی نےبھارتی اداکارہ و سیاست دان کنگنارناوت کوکہاکےاب رونانہیں پاک فوج نےبھرپورمنہ توڑجواب دےدیا۔ اداکارہ حرامانی نے فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پرسٹوری شیئرکی جس میں اداکارہ نےلکھاکہ ...بھارت کےجواب میں پاکستان کادشمن پرسائبرحملہ
مئی 10, 20251920بھارت کےجواب میں پاکستان نےدشمن پرسائبرحملہ بھی کردیا اہم دفاعی اداروں سمیت درجنوں ویب سائٹس ہیک کرلیں۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کے سائبر حملے میں بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ کو ...جنگی حالات:وزیراعظم کی صدرمملکت سےاہم ملاقات
مئی 10, 20251250وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زردای سےاہم ملاقات کی،جس میں دونوں رہنماؤں نے آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے ...مہنگائی سے ستائی عوام کیلئےخوشخبری،مہنگی بجلی مزیدسستی
مئی 10, 20251210مہنگائی سے ستائی عوام کیلئےخوشخبری ، حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر میں بجلی کی قیمت میں کمی کردی ہے اورنیپرانے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نیپرا سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ...ملکی معیشت کیلئےاہم خبر:آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی
مئی 10, 20251390ملکی معیشت کےلئےاہم خبر،بین الاقوامی مالیتی فنڈز( آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دے دی۔ پاکستان کے ...دو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہونیوالا جدید ترین چشمہ متعارف
مئی 10, 20251790دو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہونیوالا جدید ترین چشمہ متعارف، ٹیکنالوجیکل کمپنی نے ایسا چشمہ متعارف کرادیا، جو پہننے والے کی مرضی کے مطابق اپنی نوعیت کو تبدیل کرسکے گا۔ ڈیپ آپٹکس ...گرین پاکستان انیشیٹیو: طلبا و طالبات کیلئے خصوصی ہدایات جاری
مئی 10, 20251230گرین پاکستان انیشیٹیو، طلبا و طالبات کیلئے خصوصی ہدایات جاری ، سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کے لیے اب طلبا و طالبات بھی حصہ ڈالیں گے، ہر طالبعلم کو انوائرمنٹ ایمبسڈر ...ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر: ریلوے کا ٹرین آپریشن معمول کے مطابق جاری
مئی 10, 20252430ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے کا ٹرین آپریشن معمول کے مطابق جاری، تاہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان ریلویز کے آپریشنز کو ملک بھر میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















