Blog
ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے ایک نیا اور انقلابی ریویوز فیچر متعارف
مئی 9, 20251660ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری،ٹک ٹاک کا نیا ریویوز فیچر کیا ہے؟، نئے فیچر کو ابتدائی طور پرکن صارفین کیلئے متعارف کروایا گیا ہے؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دنیا بھر میں مقبول شارٹ ...قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پاکستانی مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری
مئی 9, 20252010فضائی مسافروں کیلئےاہم خبر،قومی ایئرلائن پی آئی اے نے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان قومی ائیر لائن کا کہنا ہے کہ مسافر ائیرپورٹ آنے سے پہلے کال سینٹر سے ...اللہ اکبر، تیار ہیں ہم: قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا نیا ملی نغمہ ریلیز
مئی 9, 20251190اللہ اکبر، تیار ہیں ہم، قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا نیا ملی نغمہ ریلیز، ترانے کے بول ’’غالب ہیں، خدا کا وار ہیں ہم ، لڑنے کیلئے تیار ہیں ہم‘‘ ہر ...ای سی ایل سےنام نہ نکالنےپرعلیمہ خان گرفتاری دینےکیلئےتیار
مئی 9, 20251520ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سےنام نہ نکالنےپربانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاکہ یہاں بیٹھتی ہوں آپ ڈی آئی جی کو بلوائیں مجھے گرفتار کریں۔ ...پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب دےرہی ہے،خواجہ آصف
مئی 9, 20251270وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب دےرہی ہے۔ خواجہ آصف کامزیدکہناتھاکہ پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب دےرہی ہے،ایک دوممالک نےہندوستان کی حمایت کی باقی کچھ نیوٹرل ...کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے267 ویں پوپ منتخب
مئی 9, 20251330کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے267 ویں پوپ منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ کی ووٹنگ کے بعد ہوا ہے،، رابرٹ پری ووسٹ تاریخ ...پاکستان بھارتی جارحیت کےمحاز پر ہے، ملک کی وحدت کیلئے ہم ایک ہیں، مولانا فضل ...
مئی 9, 20251710سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان بھارتی جارحیت کے مقابلے میں محاز پر ہے، ملک کی وحدت کے لیے ہم ایک ہیں۔ قومی اسمبلی ...بھارت کےجنگی جنون سےخطےکےامن کوخطرہ لاحق ہے،پاکستان
مئی 9, 20251380ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت کےجنگی جنون سےخطےکےامن کوخطرہ لاحق ہے،پاکستان ہرممکن طورپرضبط اورتحمل کامظاہرہ کررہاہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کانیوزبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ...بھارت کی دراندازی جاری،پاک فوج نےمزید6ڈرون گرادئیے
مئی 9, 20251000بھارت کی اسرائیلی ڈرونز کے ذریعے دراندازی جاری،پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے مزید 6ڈرون گرادئیے۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق وہاڑی،پاکپتن اوراوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ6بھارتی ڈورن تباہ کردئیے گئے، ایک ڈرون وہاڑی،ایک ...جنگی جنون میں مبتلابھارت خوفزدہ،آئی پی ایل معطل کردی
مئی 9, 20251740جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان سے خوفزدہ،مودی سرکارنےانڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) معطل کردی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بی سی سی آئی کی جانب سےآئی پی ایل معطلی کاآج اعلان کیاجائیگا۔ انڈین ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















