Blog
رافیل طیارے گراکرشاہینوں نےبھارت کاغرورخاک میں ملا دیا ،حنیف عباسی
مئی 9, 20251220وفاقی وزیرریلوےحنیف عباسی نےکہاہےکہ شاہینوں نےرافیل طیارے گرا کربھارت کاغرورخاک میں ملادیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی سپیکرکی زیرصدارت منعقدہواجس میں بھارتی جارحیت پربحث جاری ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےوفاقی وزیرریلوےحنیف عباسی ...پاک بھارت کشیدہ صورتحال:پی ایس ایل کویواےای منتقل کرنے کا فیصلہ
مئی 9, 20251250پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچزیواےای منتقل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔پاکستان سپرلیگ10کےبقیہ میچزاب متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی ...ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود،مزید بارش کی پیشگوئی
مئی 9, 20251310محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلودرہنےاورمزید بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر ...دشمن کوعلاقائی سالمیت پرحملے، سلامتی کی خلاف ورزی کاجواب ملےگا،وزیراعظم
مئی 8, 20251240وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت کوعلاقائی سالمیت پرحملے اور سلامتی کی خلاف ورزی کاجواب ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیکیورٹی سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں بھارتی جارحیت کا تفصیلی جائزہ لیاگیا،سیکیورٹی حکام نےاجلاس کےشرکا ...بھارتی جارحیت جاری:پاک فوج نےمزید12ڈرونزمارگرائے،ڈی جی آئی ایس پی آر
مئی 8, 20252340ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ بھارتی جارحیت جاری،پاک فوج نےدشمن کے مزید 12ڈرونز مار گرائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف ...ایل اوسی پربھارت کے50فوجی ہلاک،دشمن لاشیں اٹھا رہا ہے، عطاتارڑ
مئی 8, 20251710وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ لائن آف کنٹرول پربھارت کے40سے50فوجی ہلاک کرچکےہیں،دشمن ایل اوسی پراب بھی اپنےفوجیوں کی لاشیں اٹھارہاہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا تھاکہ ...بھارتی جارحیت:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےصدرنےردعمل دیدیا
مئی 8, 20251400اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلیمن یانگ نے پاک بھارت کشیدگی پرردعمل دیتےہوئےکہاکہ تنازع کا حل مذاکرات اور سفارتی ذرائع سے ہی ممکن ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اقوامِ متحدہ کی جنرل ...9مئی مقدمات:عدالت نےاہم ہدایت کردی
مئی 8, 202514109مئی مقدمات کےکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےوکیل کواہم ہدایت کردی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں 9مقدمات سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عمران خان کے وکیل سلمان ...فیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کوآڑےہاتھوں لےلیا
مئی 8, 20251300پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کو آڑےہاتھوں لیتےہوئےکہاکہ ہم اپنے ملک میں اتنے آزاد ہیں کہ ہم جو چاہتے ہیں وہ کہتے ہیں، جو نہیں چاہتے وہ نہیں کرتے۔ پاک ...جنگی صورتحال:انٹرمیڈیٹ کےامتحانات ملتوی
مئی 8, 20251690جنگی صورتحال کےتناظرمیں پنجاب بھرمیں انٹرمیڈیٹ کےامتحانات دوروز کے لئےملتوی کردئیےگئے۔ مسلسل بھارتی جارحیت کےباعث پنجاب بھرمیں تعلیمی سرگرمیاں کے بعد صوبےبھرمیں ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات بھی دوروز کیلئے ملتوی کردئیےگئے۔ وزیرتعلیم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















