Blog
بھارتی اشتعال انگیزی:آذربائیجان کا پاکستان کابھرپور ساتھ دینے کا اعلان
مئی 8, 20251100بھارتی اشتعال انگیزی اورمعصوم شہریوں کونشانہ بنانے کےباعث آذربائیجان نے پاکستان کابھرپورساتھ دینےکااعلان کردیا۔ پاک بھارت جنگی حالات میں آذربائیجان حکومت نےوزیراعظم پاکستان کےنام خط لکھ کرکشیدگی پر اظہار تشویش کیا۔ پاکستان ...امن و امان کی بگڑتی صورتحال، پنجاب میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےبند
مئی 8, 20251720امن و امان کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرپنجاب بھرمیں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےدودن کےلئے بندکردئیےگئے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےامن و امان کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظر صوبےبھرکے تعلیمی اداروں میں ...صارفین کیلئےخوشخبری:مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان
مئی 8, 20251220مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے خوشخبری ،آئندہ مالی سال کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے لیے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں کمی کاامکان ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاورپرچیز پرائس میں78پیسے سے لیکر2روپے25 پیسے فی یونٹ تک ...نیاقرض پروگرام:پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےمیں کامیاب
مئی 8, 20251150نئےقرض پروگرام کےلئے پاکستان نےبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کی شرائط پوری کردیں۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکااجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا، جس میں پاکستان کے لئے 2ارب 30کروڑڈالرکےمالی پیکج ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےیونائیٹڈکو109رنزسےشکست دیدی
مئی 8, 20251060پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو109رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ ...دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول سوشل نیٹ ورک کون سا ہے؟
مئی 8, 20253430دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول سوشل نیٹ ورک کون سا ہے؟عالمی سطح پر ڈیجیٹل ٹرینڈز کے بارے میں اعداد وشمار پیش کرنیوالی ویب سائٹ ڈیٹا رپورٹل کی طرف سےڈیجیٹل 2025، ...محکمہ آرکائیو کا ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ
مئی 8, 20251920علم کے متلاشیوں کیلئے خوشخبری ،پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار،محکمہ آرکائیو نے لائبریری میں ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات ...سعودی ریلوے ’’سار‘‘ کا رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان
مئی 8, 20251760سعودی عرب جانیوالےعازمین حج اور مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ریلوے ’’سار‘‘ نے رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں حج 2025 کیلئے نشستوں میں ...مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
مئی 8, 20251570گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے ...بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کیخلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں،بلاول
مئی 8, 20252210چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاکہناتھاکہ بھارت کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ کیا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















