Blog
بھارت کےبزدلانہ حملےپرناظم الاموردفترخارجہ طلب،پاکستان کا شدید احتجاج
مئی 7, 20251300بھارت کے بزدلانہ حملے پرپاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ناظم الامور ...میٹا کا فیس بک میں اہم اور بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا اعلان
مئی 7, 20252600فیس بک کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک میں اہم اور بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ اگر بطورِ فیس بک صارف آپ کو ...بھارتی جارحیت:پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی ہوگی یانہیں؟پی سی بی کابڑااعلان
مئی 7, 20251110پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نےپی ایس ایل کےشیڈول میں تبدیلی نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ رات کی تاریکی میں بھارتی جارحیت اوراشتعال انگیزی کےباوجودپاکستان ...ٹرمپ نےبھارت کےبزدلانہ حملےکوشرمناک قراردیدیا
مئی 7, 20251210امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت کےرات کی تاریکی میں پاکستان پرحملےکوشرمناک قرار دے دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ بھارت نےپاکستان اورآزادجموں وکشمیرمیں رات ...پاک فضائیہ کاسخت ردعمل:بھارتی فوج نے سفیدجھنڈا لہر کر شکست تسلیم کرلی
مئی 7, 20251040دشمن کےجواب میں پاک فضائیہ کےسخت ردعمل پربھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چورا کمپلیکس کے مقام پر شدید جانی و مالی نقصان کے بعد سفید جھنڈا لہرا ...دشمن کابزدلانہ وار:پاک فضائیہ کابھرپورجواب،5بھارتی طیارے مار گرائے
مئی 7, 20251740دشمن کےبزدلانہ وارکےجواب میں پاک فضائیہ نےبھرپورمنہ توڑجواب دیتےہوئے5بھارتی طیارے مارگرائےاوربریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ کردیا۔ بھارتی حملے میں بچے سمیت26شہری شہیدجبکہ 46زخمی ہوئے۔ بھارت کے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان ...بھارتی جارحیت:وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس شروع
مئی 7, 20251890پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر ...وزیراعظم کاآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکادورہ،موجودہ ملکی حالات پر بریفنگ دی گئی
مئی 6, 20251110وزیراعظم نے سروسز چیفس کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا،جہاں پرشہبازشریف کوملک کےموجودہ حالات پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، وزیردفاع خواجہ آصف اور سروسز ...بھارت کےاپنےہاتھ معصوم لوگوں کےخون سےرنگےہیں،بلاول بھٹو
مئی 6, 20251720چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاکہ بھارت کےاپنےہاتھ معصوم لوگوں کےخون سے رنگے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارتی حکومت غیرذمہ داری کامظاہرہ کررہی ہے،ہم خوددہشتگردی سےمتاثرہیں،پاکستانی ...مخصوص نشستوں کاکیس:عدالت نےفریقین کونوٹسزجاری کردئیے
مئی 6, 20251240سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےکیس میں فریقین کونوٹسزجاری کردئیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 13 رکنی آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس کی سماعت کی، بینچ کےدیگرججزمیں جسٹس جمال خان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















