Blog
فائروال کی تنصیب کاکیس:حکومت کاجواب جمع نہ ہوا
مئی 6, 20251130فائروال کی تنصیب اورانٹرنیٹ کی سست روی کےخلاف کیس میں حکومت کاجواب جمع نہ ہوا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس نےفائروال کی تنصیب اورانٹرنیٹ کی سست روی کےخلاف کیس کی ...ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
مئی 6, 20251030ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام سے ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج ...مخصوص نشستوں کاکیس:عدالت نےاہم فیصلہ جاری کردیا
مئی 6, 20251060مخصوص نشستوں پرنظرثانی کیس سےپہلےجسٹس منصورعلی شاہ نےاہم فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےنظرثانی کےسکوپ پرفیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ میں کہاگیاکہ نظرثانی آرٹیکل188اوررولزکےتحت ہی ہوسکتی ہے،نظرثانی کیلئےفیصلےمیں کسی واضح غلطی کی ...پی ایس ایل10:زلمی نےسلطانزکو7وکٹوں سےہرادیا
مئی 6, 20251090پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے25 ویں میچ میں پشاورزلمی نےملتان سلطانزکو7وکٹوں سے شکست دےدی۔ اولیاں کےشہرملتان میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمدرضوان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ ...بھارتی جارحیت :آرمی چیف کادوٹوک الفاظ میں واضح پیغام،امریکی اخبار
مئی 5, 20251880امریکی اخبارنیویارک ٹائمزنےجنرل سید عاصم منیرکےقائدانہ کردار کو تسلیم کرلیا۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہاہےکہ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے معاشی اورسیاسی مسائل میں گھری ہوئی پاکستانی قوم کومتحدکردیا،سپہ ...برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کوبہتربنانےمیں اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم
مئی 5, 20251130وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کو بہتر بنانے میں اپناکرداراداکرے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےبرطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے ملاقات کی ، وزیراعظم نےجنوبی ایشیاکی موجودہ صورتحال پرپاکستان کےنقطہ نظرسےآگاہ کیا۔ ...بھارت کےاقدامات سےعلاقائی امن واستحکام کوخطرہ لاحق ہے، صدر مملکت
مئی 5, 20251550صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بھارت کےاقدامات سےعلاقائی امن واستحکام کوخطرہ لاحق ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری سےچینی سفیرچیانگ زئےڈونگ نےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےپہلگام واقعےکےبعدپاکستان اوربھارت کےدرمیان موجودہ صورتحال پرگفتگوکی۔ صدرمملکت آصف ...پاکستان اپنی خودمختاری کا مکمل دفاع کرے گا:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
مئی 5, 20251030پہلگام واقعہ کےبعدقومی اسمبلی نے بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے پہلگام واقعے اور پانی کے ...اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود11 فیصدمقرر
مئی 5, 20251110اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا۔شرح سود11فیصدمقررکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود میں ایک ...منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنیوالوں پربرس پڑے
مئی 5, 20251170پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ شادیوں میں کھاناضائع کرنےوالےمہمانوں پربرس پڑے۔ اداکارہ ایمن خان کےشوہراداکارمنیب بٹ نےحال میں اپنےسالےمعاذخان کی شادی کی تقریب کےموقع پر کھاناضائع کرنےوالےمہمانوں پروی لاگ کرتےہوئےدکھایاکےکھانےکی میزپرکھانےسےبھری پلیٹیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















