Blog
سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
مئی 6, 20251640مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا3لاکھ 56ہزار 100روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونےکی ...لوئرکورٹ میں ججزٹرانسفرکوسپورٹ کرتاہوں،چیف جسٹس
مئی 6, 20251120چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ میں ایک ہائیکورٹ سے دوسرے ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کو سپورٹ کرتا ہوں۔ یہ بات چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں سے ...نفرتیں عوام نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں میں ڈالتے ہیں، بشریٰ انصاری
مئی 6, 20251980شوبزانڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاہےکہ اصل میں نفرتیں عوام میں نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرتے ہیں۔ شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم ...سیارہ زہرہ کی طرف بھیجا گیا روسی خلائی مشن زمین پر کب گرے گا؟
مئی 6, 202517401972 میں سیارہ زہرہ کی طرف بھیجا گیا خلائی مشن زمین پر گرنےوالا ہے۔ سوویت یونین کی طرف سے 1972 میں لانچ کیا گیا یہ سپیس کرافٹ 10 مئی کے آس پاس ...طلبا کیلئے اہم خبر:گیارہ ہزار سے زائد سکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل
مئی 6, 20251840طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، گیارہ ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل ،طلبا کی انرولمنٹ میں کئی گنا اضافہ،پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مختصر مدت میں 11 لاکھ ...اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں،عمرایوب
مئی 6, 20251310قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نےکہاہےکہ اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےنکتہ اعتراض پراظہارخیال کرتےہوئےکہاکہ آپ نےوعدہ کیاتھامیری تقریر میڈیاپرپوری دکھائی جائےگی،میری ...ییلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ:مریم نوازنے اہم ہدایت کردی
مئی 6, 20251090وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازییلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبےکےلئے عوام کی سہولت کےمطابق روٹس کا تعین کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ ...نیویارک: اسلامی تعاون تنظیم کاپاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش
مئی 6, 20252050پہلگام واقعہ کےبعدکی صورتحال پراسلامی تعاون تنظیم نےپاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش کیا۔ اوآئی سی نےکشیدگی میں کمی پرزوردیااورجموں وکشمیرکےعوام کےلئےحق خودارادیت کی حمایت کااعادہ کیا۔ اوآئی سی نےمشترکہ بیان جاری کیاجس میں ...سعودی ایئر لائن کیلئے عالمی اعزاز: پاکستانی مسافروں کو بہتر سروس ملے گی
مئی 6, 20251820فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ایئر لائن نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی مسافروں کو بھی عالمی سروس ملے گی۔ سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ ایئر نے جرمنی ...پہلگام واقعہ،پاکستان بھارت کےالزامات کویکسرمستردکرتاہے،عاصم افتخار
مئی 6, 20251290پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہےکہ پہلگام وا قعہ کےبعدپاکستان بھارت کےالزامات کویکسر مسترد کرتاہے۔ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےاجلاس کاانعقادکیاگیا،جس میں سلامتی کونسل کے15اراکین بشمول5مستقل ارکان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















