Blog
بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم
مئی 8, 20251210وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، ہم نے ثابت کردیا کہ پاکستان دفاع میں منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز ...بہادرافواج نےبھارت کےحملےکاجواب دیکرتاریک رات کوچاندنی رات بنادیا، وزیراعظم
مئی 7, 20251580وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بہادرافواج پاکستان نےبھارت کےمکروہ حملےکامنہ توڑجواب دے کرتاریک رات کوچاندنی رات بنادیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایوان کےتمام سیاسی پارٹیزکےاکابرین ،ممبران اورسپیکرکومبارکباد دیتا ہوں،دشمن نےگزشتہ ...بھارتی جارحیت کا جواب کب، کیسے دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود ...
مئی 7, 20251960ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ رات کی تاریکی میں6 مقامات پر کیے گئے بھارتی حملوں میں 26 شہری شہید اور46 ...بھارتی جارحیت: قومی سلامتی کمیٹی نےمسلح افواج کوجوابی کارروائی کا اختیار دیدیا
مئی 7, 20251040قومی سلامتی کمیٹی نےبھارتی جارحیت کےخلاف مسلح افواج کوجوابی کارروائی کااختیاردےدیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کااعلامیہ جاری کیاگیا۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کےاعلامیہ کےمطابق فورم میں معصوم شہریوں ...پاکستانی قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے، مولانا فضل الرحمان
مئی 7, 20251450سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ پاکستانی قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ بھارت نے حملے میں عام ...سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کا کیس: عدالت نےحکومت کواہم حکم دیدیا
مئی 7, 20251150فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیاکہ حکومت 45 دن میں اپیل کا حق دینے سے متعلق قانون سازی کرے۔ سپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےسویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل ...بھارت کواندازہ نہیں اس نےشیرکےمنہ میں ہاتھ ڈالاہے،منیب بٹ
مئی 7, 20251260پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بھارت کو اندازہ نہیں ہے کہ اس نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے، جو حملہ انہوں نے کیا ہے اس کا بھرپور جواب دیا ...مسلسل تیسرےروزبھی سونےکی قیمت میں اضافہ
مئی 7, 20252100مقامی اورعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں تیسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں800روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کی سطح پر ...بھارت نےپھرامن کوخطرےمیں ڈالا،پاکستان کسی دباؤ میں نہیں جھکےگا،بلاول بھٹو
مئی 7, 20251700چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت نےپھرامن کو خطرےمیں ڈالاہے،پاکستان کسی دباؤ میں نہیں جھکےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکابرطانوی نشریاتی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہنا تھاکہ بھارتی بزدلانہ حملےمیں شہیدافرادکےاہل ...عالمی رہنماؤں کاپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور
مئی 7, 20251440عالمی رہنماؤں نےپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور دیا۔ فرانسیسی وزیرخارجہ جین نول بیروٹ نےکہاکہ پاکستان اوربھارت تحمل کامظاہرہ کریں،پاکستان اوربھارت میں تصادم سےکچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انڈونیشیانےپاکستان اوربھارت سےتحمل سےکام لینےکامطالبہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















