Blog
خلائی تحقیق میں نئی تاریخ رقم :چین نے دن کے وقت چاند پر لیزر شعاع ...
مئی 5, 20251140چین نے خلائی تحقیق میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ دن کے وقت چاند پر لیزر شعاع بھیجنے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ چین نے خلائی تحقیق میں ایک نئی تاریخ رقم ...سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کب ہوں گے؟شیڈول جاری
مئی 5, 20251340طلبا کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کا قیام،سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کب ہوں گے؟۔پبلک انسٹرکشن ایلمنٹری سکولز پنجاب نے تاریخ اور شیڈول کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات ...ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں،امریکا
مئی 5, 20251180امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ تیسری مدت کےلئے صدربننےکی کوشش نہیں کروں گا،میرے لئے8سالہ دورصدارت کافی ہے،نائب ...ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کاکیس،عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
مئی 5, 20251160ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں ...سوزوکی موٹرز کا شاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف
مئی 5, 20251760نئی گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،سوزوکی موٹرز نےشاندار اور منفرد ”گاڑی ایکسچینج پروگرام“ متعارف کرادیا۔ پرانی گاڑی کے بدلے نئی سوزوکی آلٹو حاصل کرنے کا شاندار موقع، کمپنی نے حیران ...پاکستان کاایک اورمیزائل کاکامیاب تجربہ
مئی 5, 20251540ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےایک اورزمین سےزمین تک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاکستان نےفتح میزائل کاکامیاب تجربہ کیا ،میزائل زمین ...بارشیں ہی بارشیں:گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
مئی 5, 20251170بارشیں ہی بارشیں،آتی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کیساتھ ...پاکستان پرجارحیت مسلط ہوئی تودشمن کومنہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس ...
مئی 5, 20251780پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرجنرل احمد شریف نےکہاہےکہ اگر پاکستان پر جارحیت مسلط کی جاتی ہے تو افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ ...بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے،اسحاق ڈار
مئی 5, 20251450نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، ہم اپنے حصے کا ایک بوند پانی بھی نہیں چھوڑیں گے۔ علاقائی مکالمہ 2025 کے عنوان کی تقریب ...میٹا’’ واٹس ایپ‘‘ میں کون سی بڑی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے؟
مئی 5, 20251620واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،واٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد3 بلین سے زائد ہوگئی۔میٹا اپنی مشہور ایب میں کونسی بڑی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے؟واٹس ایپ میں نئی اپ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















