Blog
خیبر پختونخوا :ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت کا نیا منصوبہ متعارف
مئی 5, 20251870خیبر پختونخوا میں سیاحت کےفروغ کا نیا سلسلہ، ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت اور اقامت گاہوں کے نئے منصوبے متعارف کروانے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے ایوبیہ نیشنل پارک میں ...ریلوے کا اپنے مسافروں کو لگژری سیلون کی سہولت دینے کا فیصلہ
مئی 5, 20251140ریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،ریلوے نےاپنے مسافروں کو لگژری سیلون کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ہدایات پر محکمہ ریلوے نے ریل کے مسافروں کو لگژری ...پاکستان میں گرم ترین مہینہ: اپریل میں 65 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مئی 5, 20252330پاکستان میں گرم ترین مہینہ: 65 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ماحولیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے اثرات شدت اختیار کرنے لگے۔رواں سال اپریل ملکی تاریخ کے گرم ترین مہینوں میں ساتواں سب سے ...پی ایس ایل10:کنگزنےسنسنی خیزمقابلےکےبعد قلندرزکو4وکٹوں ہرادیا
مئی 5, 20251370پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرزکو4وکٹوں سےشکست دےکرمیدان مارلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں کراچی کنگز ...پاکستان کاابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ
مئی 3, 20251860ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کےمطابق پاکستان نےزمین سےزمین تک مارکرنے والے میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا،پاکستان نےابدالی ...بھارتی اشتعال انگیزیوں کےباوجودپاکستان کاردعمل ذمہ دارانہ رہا،وزیراعظم
مئی 3, 20251400وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارتی اشتعال انگیزیوں کے باوجود پاکستان کارد عمل ذمہ دارانہ رہا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےترک سفیرڈاکٹرعرفان نیزیرولونے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدررجب طیب اردوان کیلئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ملاقات کےدوران ...یمن کےوزیراعظم احمد عوادبن مبارک مستعفی
مئی 3, 20251340یمن کےوزیراعظم احمد عوادبن مبارک نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ عرب میڈیا کےمطابق وزیراعظم عوادبن مبارک کاکہناہےکہ آئینی معاملات میں مداخلت اوررکاوٹوں کےباعث عہدہ چھوڑرہاہوں،حکومت چلانےمیں بہت سی مشکلات کاسامناکرناپڑرہاتھا۔ان حالات میں حکومت نےنہیں چلاسکتا۔ ...بھارتی مطالبہ نظرانداز:آئی ایم ایف سےپاکستان کونیاپیکج ملنےکاامکان
مئی 3, 20251390بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نےبھارتی مطالبےکونظر انداز کردیا جبکہ پاکستان کونیاپیکج ملنے کاامکان ہے۔ مودی سرکارکوایک اورمحاذپرشکست کاسامناکرناپڑاجب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی جانب سے پاکستان ...کراچی والوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےبارشوں کی نویدسنادی
مئی 3, 20251280گرمی کے ستائے کراچی والوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےبارشوں کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ 5 مئی کی شام کو کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ بارش ...بھارت میں فرحان سعیدکےانسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی ،اداکار کا دلچسپ جواب
مئی 3, 20251300پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاروگلوکارفرحان سعیدنےبھارت کی جانب سے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی لگانےپر دلچسپ جواب دےدیا۔ فرحان سعیدنےپہلگام واقعہ کےبعدبھارتی عوام کےساتھ ہمدردی کااظہارکیا تھا،دن بدن حالات بگڑنے سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















