Blog
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
مئی 3, 20251200پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا ...ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا
مئی 3, 20251370ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ پاکستان ریلویز نے رئیل ٹائم آن لائن نگرانی کرنے کیلئے انجنوں کو جدید آلات سے لیس ...پاکستان کاآئین رائے،اظہارکی آزادیوں کاامین اورضامن ہے ،وزیراعظم
مئی 3, 20251260وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کاآئین رائےاوراظہارکی آزادیوں کاامین اورضامن ہے،حقائق کی فراہمی کی جدوجہدمیں صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآزادی صحافت کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان ...پی ایس ایل10:زلمی نےیونائیٹڈکو6وکٹوں سےمات دیدی
مئی 3, 20251220پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے22ویں میچ میں پشاورزلمی نےاسلام آبادیونائیٹڈکو6وکٹوں سےمات دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا مگر ...مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کیساتھ متحدہوکرکھڑی ہیں،آرمی چیف
مئی 2, 20251210آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کے ساتھ متحد ہوکر کھڑی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ...سندھ طاس معاہدےکی معطلی ،پاکستان کانوٹس دینےکافیصلہ
مئی 2, 20251240سندھ طاس معاہدےکی معطلی پرپاکستان نےباقاعدہ سفارتی ذرائع سےنوٹس دینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان سندھ طاس معاہدےپرقانونی سبقت رکھتاہے۔ وزارت خارجہ،وزارت آبی وسائل اوروزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک کرلیا،سفارتی ذرائع سےنوٹس ...الیکشن دھاندلی کیس: عدالت نےاہم حکم دے دیا
مئی 2, 20251630عدالت نے الیکشن دھاندلی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورشیر افضل مروت کی درخواستوں کونمبرلگانےکاحکم دےدیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نےانتخابات دھاندلی کیس ...جوڈیشل سروس ٹربیونل کےڈیپوٹیشن ججزکاکیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
مئی 2, 20251910جوڈیشل سروس ٹربیونل کے ڈیپوٹیشن پر آئے ججزواپس بھیجنےکےفیصلےکیخلاف کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےجوڈیشل سروس ٹربیونل کے ڈیپوٹیشن پرآئےججزواپس بھیجنےکےفیصلےکیخلاف کیس کی سماعت کی۔ایڈووکیٹ جنرل ...پی ایس ایل 10:زلمی کیخلاف ٹاس جیت کریونائیٹڈکابیٹنگ کافیصلہ
مئی 2, 20251340پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے22ویں میچ میں پشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کراسلام آباد یونائیٹڈنےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں پشاورزلمی اوراسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پرعزم ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ...ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،وارث بیگ
مئی 2, 20251340شوبزانڈسٹری کےمعروف گلوکاروارث بیگ نےکہاہےکہ جب ہمارے ملک میں مصیبت آئے تو ہم صرف 7 لاکھ فوجی نہیں ہوتے، ان فوجیوں کے پیچھے 25کروڑ کی عوام بھی فوج بن جاتی ہے، ہم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















