Blog
ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیرسےعوام کی زندگی متاثرہوتی ہے، مریم نواز
مئی 2, 20251550وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیر سے عوام کی روزمرہ زندگی متاثرہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت لاہورڈویلپمنٹ کاخصوصی اجلاس ہوا،جس میں لاہورڈویلپمنٹ ...پی ایس ایل10:پوائنٹس ٹیبل پرکونسی ٹیم آگے؟تفصیلات سامنےآگئیں
مئی 2, 20251940پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کےپوائٹنس ٹیبل پرکونسی ٹیم آگے،تفصیلات سامنےآگئیں۔ ملتان سلطانزپی ایس ایل کے7میچ ہارنےوالی پہلی ٹیم بن گئی جس کےباعث ملتان سلطانزٹورنامٹ کے پوائنٹس ٹیبل پرآخری نمبرپرموجودہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ...جنوبی ایشیامیں امن ،استحکام کیلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں ،امریکا
مئی 2, 20251260ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نےکہاہےکہ جنوبی ایشیامیں امن اوراستحکام کےلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےساتھ ...فضائی حدود کی بندش:بھارتی ایئرلائنزمشکلات کاشکار
مئی 2, 20251030پاکستان کی جانب سےفضائی حدودبندہونےپربھارتی ایئرلائنزمشکلات کاشکار ،مودی سرکارسےمددمانگ لی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کی جانب سےبھارتی ایئرلائنزکیلئےفضائی حدودبند ہونےپربھارتی فضائی کمپنیوں کاخسارہ دن بدن بڑھنےلگا، ایئرانڈیاکو سالانہ 600ملین ڈالرکےاضافی اخراجات کاسامنا کرنا ...پاک بھارت کشیدگی،سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس بلانےکاعندیہ
مئی 2, 20251500پاک بھارت کشیدگی پرسلامتی کونسل نےہنگامی اجلاس بلانےکاعندیہ دےدیا۔ صدرسلامتی کونسل کاکہناہےکہ پاک بھارت کشیدگی پرہنگامی اجلاس جلدبلاسکتے ہیں،پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ لےرہےہیں۔ اُنہوں نےمزیدکہا کہ پاکستان اوربھارت سمیت مختلف ممالک سےرابطےمیں ...ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
مئی 2, 20251070ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی،جس میں کہاگیاہےکہ ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 2اعشاریہ 15فیصد ...190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
مئی 2, 20251800بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کی سزامعطلی ...واہگہ بارڈرمستقبل میں بھی پاکستانیوں کیلئےکھلارہےگا،پاکستان
مئی 2, 20251190ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ واہگہ بارڈرمستقبل میں بھی پاکستانی شہریوں کیلئے کھلا رہے گا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ بھارت میں پھنسےتمام پاکستانیوں کےاستقبال کیلئے تیار ہیں،واہگہ اٹاری بارڈرکراس ...آذربائیجان نےپہلگام حملےکی تحقیقات کامطالبہ کردیا
مئی 2, 20251390پاک بھارت کشیدگی ،آذربائیجان نےپہلگام حملےکی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔ پہلگام حملےپرآذربائیجان کاپاکستان کےحق میں بیان سامنےآگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق آذری وزارت خارجہ کاکہناتھاکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی پرتشویش ہے،فریقین تحمل ...پی ایس ایل10:قلندرزاورگلیڈی ایٹرزکامیچ ڈرا
مئی 2, 20251050پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کا 21واں میچ بارش کےباعث ڈرا ہوگیا لاہور قلندرزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















