Blog
جنگ کی دھمکی دیکرمودی نے اپنے پیروں پر کلہاڑی مار لی ہے،مشعال ملک
مئی 3, 20251210حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نےپہلگام واقعہ پرسیاست چمکانے کے لئے پاکستان کوجنگ کی دھمکی دےکرمودی سرکار نے اپنے پیروں پر کلہاڑی مار لی ...خیبرپختونخوا سمیت دیگر علاقوں میں آج بھی آندھی اور بارش کا پیشگوئی
مئی 3, 20252170خیبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں آج بھی آندھی اور بارش کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر ، اسلام آباد، ...وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں
مئی 3, 20252600وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں،امریکاکادفاعی بجٹ کتناہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ وائٹ ہاؤس کی رپورٹ کےمطابق امریکاکادفاعی بجٹ1ہزارارب ڈالر سے تجاوزکرنےکاامکان ہے،ہوم لینڈسیکیورٹی کےاخراجات میں65فیصداضافہ کیاجائےگا،دفاع کےعلاوہ باقی اخراجات میں23فیصدتک کمی کی جائے ...بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دےجوتنازع کاباعث بنے،امریکا
مئی 3, 20252140امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےکہاہےکہ بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دے جو تنازع کاباعث بنے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بھارت کونیاتنازع کھڑانہ کرنےکی وارننگ دیتےہوئےامریکی نائب صدرجےڈی وینس کاکہناتھاکہ دوجوہری طاقتوں کےدرمیان ...بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے،عطااللہ تارڑ
مئی 3, 20251500وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاترک میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان کی افواج دنیاکی بہترین پیشہ ورانہ فورسزہیں،ہماری افواج ایل اوسی پر ہرجارحیت سےنمٹنےکیلئےتیارہیں،ہمارےپاس معتبر معلومات تھیں ...عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے،مریم نواز
مئی 3, 20251370وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اپنی زمین ،اپناگھرمیرےخواب کی تعبیر ہے ،پچھلی حکومتوں نے دہائیوں میں بھی33ہزارگھرتعمیرنہیں کیے،پنجاب ...عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر
مئی 3, 20251490بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر کرلی گئیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی اورجسٹس طارق باجوہ پرمشتمل 2رکنی بینچ سماعت کرےگا، رجسٹرارآفس نےدرخواستیں سماعت کیلئےمقررکرنےسےمتعلق ...انڈیانےحملہ کیاتوآنیوالےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے، عمرایوب
مئی 3, 2025990قومی اسمبلی قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ انڈیانےحملہ کیا توآنے والےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے۔ لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ محب وطن شہری پرمقدمات بنائے گئے،ہماری قیادت نےپاکستان اورجمہوریت کیلئے آواز اٹھائی ...سپیس ایکس کا مقابلہ : ایمیزون نے خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا
مئی 3, 20251000سپیس ایکس کا مقابلہ، ایمیزون نے بھی خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا۔ سپیس ایکس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایمیزون نے اپنا پہلا انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کرتے ہوئے خلائی مارکیٹ میں قدم ...رواں سال2025ء میں امریکا کی سیاحت کیلئےبڑا دھچکا
مئی 3, 20251650رواں سال امریکا آنیوالے سیاحوں کی تعداد میں کمی ریکارڈ،2025ء میں امریکا کی سیاحت کیلئےبڑا دھچکالگنےکاامکان ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن اور تجارتی پالیسیوں کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















