Blog
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
مئی 10, 20251920بارشوں کا نیا سپیل، گرمی کی چھٹی، ایک ہو گا جل تھل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف علاقوں میں تیز ...’’ آپریشن بنیان مرصوص ‘‘وزیراعظم کےسیاسی قیادت سےرابطے
مئی 10, 20251510وزیراعظم شہبازشریف نےبھارت کی جانب سےرات کی تاریکی میں بزدلانہ وار کےبعدپاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائیوں پرقومی سیاسی قیادت کواعتمادمیں لیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبھارت کی جانب سےمسلسل دراندازی کرنے پر پاک ...جنگی صورتحال:امریکاکاسیاسی و عسکری قیادت سے رابطہ، کشیدگی میں کمی پر زور
مئی 10, 20251000بھارت کی اشتعال انگیزی پرپاکستان کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائی کا آغازہوتےہی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کشیدگی میں کمی پر زور ...’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘:پاکستان کابھرپورجواب متعدد اہداف تباہ
مئی 10, 20251780بھارت کےجنگی جنون کےجواب میں پاکستان نے’’آپریشن بنیان مرصوص ‘‘ کا آغاز کر دیا پاک فوج نے متعدداہداف کونشانہ بناتے ہوئے دشمن کے غرور کو خاک میں ملادیا۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق بھارتی ...یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
مئی 10, 2025980یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔لوگوں ...جب ہم جواب دینگےدنیاخودسن لےگی، بھارتی میڈیاکی ضرورت نہیں ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر
مئی 9, 20251240پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ جب ہم جواب دیں گے تو دنیا خود سن لے گی، ہمیں بھارتی میڈیا کی ضرورت ...رافیل طیاروں کی تباہی: آسمان پرپاکستان کےراج کااعلان،برطانوی اخبار
مئی 9, 20252340برطانوی اخباردی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ رافیل طیاروں کی تباہی سے آسمان پرپاکستان کےراج کااعلان ہوگیاہے۔ رپورٹ کےمطابق برطانوی اخبارٹیلی گراف بھی رافیل طیارےگرانے پر پاکستان کامعترف ہوگیا۔ رپورٹ میں ...وزیراعظم کا ترسیلات زرمیں 31فیصداضافےپر اظہاراطمینان
مئی 9, 20251690وزیراعظم شہبازشریف نےمالی سال کےپہلے10ماہ میں ترسیلات زرمیں 31فیصداضافہ ہونےپر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ جولائی2024سےاپریل2025ترسیلات زر31.2ارب ڈالرکی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں،ترسیلات زرمیں اضافہ اوورسیز پاکستانیوں کی حب الوطنی اورملکی معاشی ...مخصوص نشستوں کاحکمنامہ اپلوڈنہ کرنےپرجسٹس عائشہ کاچیف جسٹس کوخط
مئی 9, 20251310مخصوص نشستوں کاحکمنامہ اپلوڈنہ کرنےپرجسٹس عائشہ ملک نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط کےمتن میں لکھاگیاہےکہ مخصوص نشستوں کے کیس میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ہمارا آرڈر اپلوڈ نہیں کر رہا،مخصوص ...پاک بھارت تنازع پرتشویش،جنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں،امریکا
مئی 9, 20251300امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےکہاہےکہ پاک بھارت تنازع پرتشویش ہےاورجنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اپنےایک بیان امریکی نائب صدرجےڈی وینس کاکہناتھاکہ امریکاپاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ میں نہیں پڑے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















