Blog
سپرٹیکس میں کمی:پاکستان کاآئی ایم ایف سےبات چیت کافیصلہ
مئی 12, 20251310پاکستان نےسپرٹیکس میں کمی کےلئے بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےبات چیت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نےبھارت کےساتھ کشیدگی کےبعدکی صورتحال پرآئی ایم ایف سےرابطےکافیصلہ کرلیا،ایف بی آرنےسپرٹیکس میں کمی ...عالمی سطح پرپاک فوج نےبھارت پراپنی برتری ثابت کردی،دی نیشنل انٹرسٹ
مئی 12, 20251210بین الاقوامی جریدے’’دی نیشنل انٹرسٹ‘‘نےپاک فوج کی برتری تسیلم کرلی۔ دی نیشنل انٹرسٹ نےپاک بھارت جنگ کےحوالےسےدونوں افواج میں واضح فرق بتادیا۔ دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ کےمطابق پانچ بھارتی جنگی طیارے ...سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
مئی 12, 20251050کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 500 ...سمیع رشید نےسحرحیات سےطلاق کی خبروں پر لب کشائی کردی
مئی 12, 20251460معروف سوشل میڈیاسٹارسمیع رشیدنےاہلیہ سحرحیات کےساتھ طلاق کی خبروں پرلب کشائی کردی۔ گزشتہ کچھ عرصےسےمعروف سوشل میڈیا سٹار جوڑی سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کررہی ہیں،جس ...بھارتی جارحیت کی شکست، پاکستان کی فتح، پنجاب اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
مئی 12, 20251400بھارتی جارحیت کی شکست اور پاکستان کی فتح کی پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پیش کی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاہےکہ بھارت کے ...عمران خان کی جنیداکبرکوپی اےسی کی چیئرمین شپ چھوڑنےکی ہدایت
مئی 12, 20251110بانی پی ٹی آئی عمران خان نے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان ...ویرات کوہلی کاٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
مئی 12, 20251090بھارتی بلےبازویرات کوہلی نےٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ مایانازبلےبازویرات کوہلی نےاپنی ریٹائرمنٹ کےحوالےسےسوشل میڈیا پر پیغام لکھاجس میں ان کاکہناہےکہ میں ٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ لے رہا ہوں ۔ ویرات کوہلی کامزیدکہناہےکہ اس ...افریقہ:کانگوں میں سیلاب سےتباہی،100افرادہلاک،متعددلاپتہ
مئی 12, 20251010افریقی ملک کانگومیں بارشوں کےبعدسیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں تقریباً100افرادہلاک جبکہ متعددلاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق افریقی ملک کانگوں کے حکام نے بتایا کہ سیلاب دارالحکومت کنشاساکی جھیل تینگانیکا میں آیاجس سے لینڈ ...ایڈونچرٹورازم:پاکستانی کوہ پیما ساجد سد پارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی سر کر ...
مئی 12, 20252170ایڈونچرٹورازم کے حوالے سےپاکستانی کوہ پیماکا اہم کارنامہ،ساجد سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی اضافی آکسیجن کے بغیر سر کر لی۔ پاکستان کے معروف کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ...ایپل کی طرف سے اولین سمارٹ گلاسز کی تیاری میں اہم پیشرفت
مئی 12, 20252570ایپل کے اولین سمارٹ گلاسز کی تیاری میں اہم پیشرفت،ایپل کو آئی فونز ، آئی پیڈز اور میک کمپیوٹر ڈیوائسز کیلئے جانا جاتا ہے ،مگر بہت جلد یہ کمپنی ایک نئی ڈیوائس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















