Blog
وزیراعظم شہبازشریف کا10مئی کویوم حق معرکہ منانےکااعلان
مئی 13, 20251090آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کی شاندارکامیابی پروزیراعظم شہبازشریف نے ہر سال10مئی کویوم معرکہ حق منانےکااعلان کیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےمعرکہء حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لئے شہداء پیکج کا اعلان کردیا،معرکہء حق میں شہید ...بھارتی جارحیت،معرکہ حق میں 40شہری اور11فوجی جوان شہید
مئی 13, 2025860آئی ایس پی آئی کےمطابق 6اور7مئی کےدوران بھارتی اشتعال انگیزی سے40شہری شہیدجبکہ11جوان شہیداور78زخمی ہوئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق معرکہ حق کے دوران شہدااورزخمیوں کی تفصیلات جاری کردی ...صارفین کیلئےخوشخبری:حکومت کاگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مئی 13, 20251220صارفین کیلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا ،اوگرانےقیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مئی کیلئےایل این جی کی قیمت میں 1.71ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی ...عدالت نےعلیمہ خان کوبیرون ملک جانےکی اجازت دیدی
مئی 13, 20251180اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرونےعلیمہ خان کی د رخواست پرسماعت ...بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں،عطاتارڑ
مئی 13, 20251480وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں۔ غیرملکی میڈیاکودیےگئےانٹرویومیں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ پاکستان کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے بھارت ...مشی خان نےکنگنارناوت کوکھری کھری سنادی
مئی 13, 2025910معروف اداکارہ مشی خان نےپاکستان اور پاکستانی عوام کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے پربھارتی اداکارہ وسیاست دان کنگنارناوت کو کھری کھری سنا دی۔ میڈیارپورٹ کےمطابق پاک بھارت حالیہ کشیدگی کےدوران بہت سےبھارتی اداکاروں ...شعیب ملک پی سی بی مینٹورکےعہدےسےدستبردار
مئی 13, 20252030پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک نےپی سی بی مینٹور کے عہدے سےدستبردارہونےکی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک کاکہناتھاکہ دوہفتےپہلےپی سی بی کومینٹور کے عہدے سے دستبردارہونےکےبارےمیں ...گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرمتعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا
مئی 13, 20251360گوگل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،گوگل سرچ میں مصنوعی ذہانت والا نیا فیچرمتعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل سرچ انجن کیلئے ایک ...سفر و سیاحت کا سلسلہ،موٹرویز کے اطراف میں شجرکاری کا فیصلہ
مئی 13, 20251210خوشگوار اور یادگار سفر کیساتھ سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ،ملک بھر کی موٹرویز کے اطراف میں پھلدار درخت اور وسیع شجرکاری کا فیصلہ کرلیاگیا۔ موٹرویز کے بعد ملک کی دیگر شاہراہوں کے ...سعودی عرب : 2025 کیلئے طلبا کو مکمل فنڈڈ سکالرشپس دینے کا اعلان
مئی 13, 20252710بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے 2025 کیلئے بین الاقوامی طلبا کو مکمل فنڈڈ سکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا۔ سکالرشپس کے تحت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















