Blog
طلبا کیلئے خوشخبری: تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
مئی 20, 20253340طلبا کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے شیڈول جاری کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندارحیات نےپنجاب کےتعلیمی اداروں میں 28مئی 2025بروزبدھ سےموسم ...عوام ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کے نئے سٹاپس کا افتتاح
مئی 20, 20251360ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،عوام ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کے نئے سٹاپس کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیرمملکت بلال اظہر کیانی نے سوہاوہ اور جہلم ریلوے سٹیشن پر عوام ایکسپریس اور ...رستم پاکستان دنگل:سیمی فائنل مقابلوں کا شیڈول سامنے آ گیا
مئی 20, 20251420رستم پاکستان کے دنگل کا بگل بج گیا۔پاکستانی پہلوان اکھاڑے میں لڑنے کیلئے تیار،انتظامیہ نےرستم پاکستان دنگل کے سیمی فائنل مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا ۔ فائنل آئندہ ماہ جون میں ...پاکستان کےدریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کیا ہے؟
مئی 20, 20252360پاکستان کےدریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کیا ہے؟تازہ ترین اعداد و شمار جاری۔واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بتادی۔ واپڈا ...منفردموسیقار اے حمید کومداحوں سے بچھڑے 34 برس بیت گئے
مئی 20, 20251410بے شمار سپر ہٹ گیتوں کے موسیقار اے حمید کو مداحوں سے بچھڑے 34 برس بیت گئے۔ دلوں کو چھو جانے والی ان کی بنائی دھنیں آج بھی باذوق موسیقی سننے والوں ...ملک بھرمیں گرمی کی لہر برقرار ،محکمہ موسمیات نے کر دیا خبردار
مئی 20, 20251460ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردارکردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں میں گرد آلود آندھی اور ...حکومت کیلئےخطرےکی گھنٹی ،پی ٹی آئی کاتحریک عدم اعتمادپرغور
مئی 19, 20251020تحریک انصاف نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن اتحادکےساتھ مل کروزیراعظم شہبازشریف اورسپیکر ایاز صادق کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے غورشروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی عمران کےساتھ وکلا اوراُن ...دوممبران نےنوٹس نہ دینےکافیصلہ کیا،ججزکےاعتراض کے بعدکیارہ جاتاہے، جسٹس مسرت ہلالی
مئی 19, 20251000مخصوص نشستوں کےکیس میں جسٹس مسرت ہلالی نےریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دوممبران نےنوٹس نہ دینےکاخودفیصلہ کیا،آپ کیوں قائل کرنےکی کوشش کررہےہیں،ججزکےاپنےاعتراض کے بعد پیچھے کیارہ جاتاہے۔ جسٹس امین الدین خان کی ...سورج آگ برسانے لگا: ملک بھر میں ہیٹ ویو کاالرٹ جاری
مئی 19, 20251700سورج آگ برسانے لگا، ملک بھر میں21 مئی سے ہیٹ ویو کاالرٹ جاری،پاکستان میں اس سال کتنی گرمی پڑے گی؟محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے12اضلاع کےسالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی
مئی 19, 20251010وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں صوبےبھرکےتمام کمشنرز اورڈپٹی کمشنرزنےشرکت کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















