Blog
جناح ہاؤس حملہ کیس:254ملزمان پرفردجرم عائد
مئی 24, 20251290جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں سمیت254 ملزمان پرفردجرم عائد کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل نےکوٹ لکھپت جیل میں جناح ہاؤس حملہ کیس ...حالیہ پاک بھارت کشیدگی،اللہ کاشکرہے، ہمیں تاریخی فتح حاصل ہوئی، عطاتارڑ
مئی 24, 20251060وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی ، اللہ کاشکرہے، ہمیں تاریخی فتح حاصل ہوئی۔ کراچی میں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کامیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھاکہ فیلڈمارشل عاصم منیرکی ...پاکستانی خواتین باصلاحیت،مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہیں، صدرمملکت
مئی 24, 2025840صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاکہ پاکستانی خواتین باصلاحیت اورمختلف شعبوں میں خدمات انجام دےرہی ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ پیمانائلہ کیانی کوکنچن جنگاچوٹی سرکرنےپرمبارکباد دی اورانہوں نےنائلہ کیانی کودنیاکی ...ہرجانہ دعویٰ: پانامہ کیس میرےخلاف نہیں تھافیصلےکامجھےپتہ نہیں، وزیراعظم
مئی 24, 2025980ہرجانہ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف نےویڈیولنک کےذریعےاپنےجواب میں کہاکے پانامہ کیس میرےخلاف نہیں تھافیصلےکامجھےپتہ نہیں ہے۔ لاہورکی سیشن عدالت کےجج یلمازغنی نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف وزیراعظم شہبازشریف کے10ارب ہرجانہ ...پاکستان مہنگائی میں کمی کاہدف پوراکرے،آئی ایم ایف
مئی 24, 2025960بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان پرمہنگائی کاہدف پورا کرنےکا مطالبہ کرتے ہوئے مہنگائی پانچ سےبڑھاکرسات فیصدتک کرنےپرزوردیا۔ پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق ...ٹرمپ کااپیل کمپنی کوبھارت کےحوالےسےبڑاانتباہ
مئی 24, 2025830امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپیل کمپنی کوبھارت کے حوالے سے بڑا انتباہ کردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپیل کمپنی سےبھارت میں آئی فونزتیارنہ کرنے کا ایک بارپھرمطالبہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکی صدرٹرمپ کاکہناتھاکہ آئی ...بنگلہ دیش:عبوری سربراہ ڈاکٹریونس نےمستعفی ہونےکی دھمکی دیدی
مئی 24, 20251190بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ ونوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمدیونس نےعہدے سے مستعفی ہونےکی دھمکی دےدی۔ ڈاکٹرمحمدیونس کاکہناتھاکہ سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات پرمتفق نہیں ہوتیں تو مستعفی ہوجاؤں گا،شہری بےصبری سےانتخابی اصلاحات کاانتظارکررہے ہیں، ...اداکار رنگیلاکومداحوں سےبچھڑے20برس بیت گئے
مئی 24, 20251110پاکستان فلم انڈسٹری کےبےتاج بادشاہ اداکاررنگیلاکومداحوں سے بچھڑے 20برس بیت گئے۔ یکم جنوری 1937 میں کرم ایجنسی کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہونے والے محمد سعید خان عرف رنگیلا نے فن ...آئی فون صارفین کیلئے گیم فورٹ نائٹ امریکا میں دوبارہ دستیاب
مئی 24, 20251990آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، معروف گیم فورٹ نائٹ امریکا میں آئی فون صارفین کیلئے دوبارہ سے دستیاب ہوگی۔ ایپک گیمز کا کہنا ہے ...عید الاضحیٰ پر چاچڑاں شریف دریائے سندھ میں سیاحوں کیلئے بوٹنگ سروس کا اعلان
مئی 24, 20251560سیاحت کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سیاحت( ٹی ڈی سی پی) کی طرف سے امسال عیدالاضحی کے موقع پر رحیم یار خان میں چاچڑاں شریف کے مقام پر دریائے سندھ کے کنارے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















