Blog
ملک بھر میں موسم شدید گرم، بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟
مئی 28, 20251080ملک بھر میں موسم شدید گرم، بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بارش اور تیز ہواؤں سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ ...یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل
مئی 28, 20251490پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہوگئے ۔ 1998 میں آج ہی دن کیےگئےکامیاب ایٹمی تجربات کی یاد میں قوم یوم تکبیر قومی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ...دورہ ایران مکمل:وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان پہنچ گئے
مئی 27, 20251100ترکیہ اورایران کےدورےکےبعدوزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کےشہرلاچین پہنچ گئےجہاں پرآذربائیجان کےوزیرخارجہ ،پاکستانی سفیراوردیگرسفارتی عملےنےوزیراعظم کاپرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ اورآذربائیجان کےصدرکےہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی بڑی کمی
مئی 27, 20251210مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 3600روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 47 ہزار 900 روپےکاہوگیا،جبکہ 10گرام ...بانی پی ٹی آئی بات چیت کیلئےتیارہیں،کچھ لواوردوکیلئےبھی تیارہیں،علیمہ خان
مئی 27, 2025860علیمہ خان نےکہاہےکہ تحریک انصاف کے بانی بات چیت کیلئے تیار ہیں، کچھ لو اور کچھ دو کیلئے بھی تیار ہیں۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کاکہناتھاکہ ...پی ٹی آئی نے خود ہی سمجھ لیا تھا وہ سیاسی جماعت نہیں رہے،جسٹس امین ...
مئی 27, 2025800مخصوص نشستوں کےکیس میں جسٹس امین الدین خان نےریمارکس دیتےہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے خود ہی سمجھ لیا تھا کہ وہ سیاسی جماعت نہیں رہے۔ جسٹس امین الدین خان کی ...یوم تکبیر:پنجاب بھرمیں 28مئی کوسکول کھلےرکھنےکافیصلہ
مئی 27, 20251010پنجاب حکومت نےیوم تکبیر28مئی کوصوبےبھرمیں سکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق 28مئی یوم تکبیرپرپنجاب بھرکےتمام سرکاری ونجی سکول کھلےرہیں گے،سکولوں میں مارننگ اسمبلی میں ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےشاہ پورکانجراں ماڈل کیٹل مارکیٹ کاافتتاح کردیا
مئی 27, 20251440وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےشاہ پورکانجراں میں ماڈل کیٹل مارکیٹ کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےشاہ پورکانجراں ماڈل کیٹل مارکیٹ کادورہ کیامریم نوازنے ماڈل کیٹل میں دستیاب سہولتوں کاجائزہ بھی لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...ججزٹرانسفرکےحوالےسےکونسااصول اپنایاجائےگاآئین خاموش ہے،جسٹس نعیم اخترافغان
مئی 27, 20251430ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ ججز ٹرانسفر کے حوالے سے کونسا اصول اپنایا جائے گا آئین خاموش ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ ...مارکیٹنگ جدیدمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،مریم نواز
مئی 27, 2025950وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدیدمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ ورلڈمارکیٹنگ ڈےپراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ مارکیٹنگ کےشعبےسےوابستہ تمام افرادکوخراج تحسین پیش کرتےہیں،مارکیٹنگ کاروبارکووسعت اورمعیشت کومستحکم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















