Blog
میرٹ کیخلاف بھرتیوں کاکیس:پرویزالٰہی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی
جون 4, 20251260میرٹ کےخلاف بھرتیوں کےکیس میں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کےجج جاوید اقبال وڑائچ نے سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگر کےخلاف پنجاب اسمبلی ...آئی ایم ایف کاوفاقی ،صوبائی بجٹ میں طےشدہ شرائط پر عملدر آمد کا مطالبہ
جون 4, 20251230بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےوفاقی اورصوبائی بجٹ میں طےشدہ شرائط پرعملدرآمدکامطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) اور حکومت پاکستان کےدرمیان نئے قرض پروگرام کےلئے مذاکرات کاسلسلہ جاری ہے۔ ...عمرایوب کیخلاف نااہلی کیس:اپوزیشن لیڈرنےمہلت مانگ لی
جون 4, 20251410عمرایوب کےخلاف نااہلی کےکیس میں اپوزیشن لیڈرنےمہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کےخلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ اپوزیشن لیڈرنےکہاکہ مجھےاپناوکیل کرناہے،وقت دیاجائے۔ عمرایوب نےاستدعاکی کہ بجٹ پراسیس چل رہاہے27جون ...آئندہ مالی سال وفاق کیلئے1000ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص
جون 4, 2025950آئندہ مالی سال وفاق کے لئے1000 ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص کرلیاگیا۔ دستاویز کےمطابق آبی وسائل کی وزارت کیلئے147ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص کیاگیا،جبکہ داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کےلئے20ارب روپےمختص کئےگئےہیں۔دیامیربھاشاڈیم کےلئے35ارب روپے مختص ،کراچی ...خیبرپختونخوا: عیدالاضحی پر سیاحتی مقامات کے کیمپنگ پاڈز کھولنے کا فیصلہ
جون 4, 20251070سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر خصوصی انتظام ،صوبائی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر مختلف سیاحتی مقامات پر کیمپنگ پاڈز کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ ...ٹک ٹاک کے نئے فیچرز جو اس ایپ کے استعمال کا تجربہ بدل دیں گے
جون 4, 20251210بڑی عید پرٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،ٹک ٹاک کے نئے فیچرز متعارف، جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دیں گے۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے ایسے فیچرز متعارف ...خیبرپختونخوا: تمام سرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ
جون 4, 2025780طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،خیبرپختونخوا حکومت نےصوبے کےسرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے تحت تمام سرکاری سکولوں کو فرنیچر فراہم کرنے کا ...ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات،ملزم کااعتراف جرم
جون 4, 20251030اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزم عمر حیات نے اعترافِ جرم کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ...تنخواہ دارطبقےنےکتناٹیکس دیا؟ اعداد و شمار سامنےآگئے
جون 4, 20251270تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں499 ارب روپے ٹیکس ادا کرکےتمام شعبوں کوپیچھےچھوڑدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے پہلے ...حکومت کاعوام کوبڑاتحفہ:بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکافیصلہ
جون 4, 2025730وفاقی حکومت کا عوام کو بڑی عید پربڑاتحفہ، حکومت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسافر بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















