Blog
طلبا و طالبات موسم گرما کی تعطیلات کےدوران کیا کریں؟
جون 6, 20251420عید الاضحی اورموسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں،گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبا کیا کریں؟تعلیمی ماہرین نے طالبعلموں کے اہم سوال کا جواب دیدیا۔ موسم گرما کی تعطیلات طالبعلموں کے آرام، نئی ...ایام حج کے دوران شدید گرمی کی لہر، عازمین کیلئے ہدایات جاری
جون 6, 20251420حج سیزن کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی، عازمین حج کیلئے ہدایات جاری، عازمین حج گرمی سے بچاؤ کیلئے خود کو تیار رکھیں۔ ایشیائی ممالک کی طرح عرب ممالک بھی ان دنوں ...موسیقارکمال احمدکومداحوں سےبچھڑے32برس بیت گئے
جون 6, 2025810موسیقارکمال احمدکومداحوں سے بچھڑے32برس بیت گئے،مداح آج بھی اُن کونہ بھولے۔ 6 جون 1993 کو وفات پانیوالے کمال احمد، پاکستانی فلم انڈسٹری کے باکمال موسیقار تھے ۔ان کی تیار کردہ دھنیں بہت ...وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ کی ادائیگی کرلی
جون 6, 20251460وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے لیے خصوصی طورپرخانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا۔ ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاعیدالاضحی پرفول پروف سیکیورٹی انتظامات کاحکم
جون 6, 20251450وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےعیدالاضحی پرفول پروف سیکیورٹی انتظامات کاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیکیورٹی سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے مویشی منڈیوں میں سیکیورٹی بڑھانےکی ہدایت کی اورمریم ...یورپی نیشنزلیگ کےسیمی فائنلز میں جرمنی اورفرانس کوشکست
جون 6, 20251640یورپی نیشنزلیگ کےسیمی فائنلز میں جرمنی اورفرانس کوشکست ہوگئی۔ 40 سالہ رونالڈونےپرتگال کویورپی نیشنزلیگ کےفائنل میں پہنچادیا،انہوں نے جرمنی کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 137 واں بین الاقوامی گول کیا ...ٹرمپ اورایلون میں محاذآرائی،ڈیجیٹل کرنسی لڑکھڑاگئی
جون 6, 20251090امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور ٹیسلاکےمالک ایلون مسک میں محاذآرائی ڈیجیٹل کرنسیوں کولےڈوبی۔ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدرمیں 3ہزار500ڈالرکی بڑی کمی،بٹ کوائن ایک لاکھ ایک ہزار417ڈالرمیں فروخت ہوا،ایتھریم219ڈالرکی کمی سے 2ہزار 407ڈالرمیں فروخت ...بھارت کےاقدامات علاقائی امن اورسلامتی کیلئےخطرناک ہیں،بلاول
جون 6, 20251040چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت کےاقدامات علاقائی امن اورسلامتی کےلئے خطرناک ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی امریکی ری پبلکن سینیٹرٹام کاٹن سےملاقات ہوئی جس میں بلاول بھٹوزرداری نےاُن کوبھارت کےاشتعال ...عیدالاضحی اوربجٹ سےقبل مہنگائی کی شرح میں اضافہ
جون 6, 20251450عیدالاضحی اوربجٹ سےقبل مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکاڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں معمولی صفراعشاریہ2فیصدبڑھ گئی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ ...عیدالاضحی:لاہورپولیس نےسیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا
جون 6, 20251040لاہورپولیس نےعیدالاضحی کےحوالےسےمربوط سیکیورٹی پلان تشکیل دےدیا۔ پلان کےمطابق لاہورمیں نمازعیدکےاجتماعات کی سیکیورٹی کیلئے6ایس پیز تعینات ہوں گے،22ایس ڈی پی اوز،83ایس ایچ اوزاور546اپرسبارڈنیٹس تعینات ہوں گے۔ عیدالاضحی کےموقع پر9ہزارسےزائدپولیس اہلکاربھی سیکیورٹی پرمامورہوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















