Blog
احترام وبرداشت کاکلچرجنگ ونفرت کامؤثرجواب ہے،مریم نواز
جون 10, 20251150وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ احترام وبرداشت کاکلچرجنگ ونفرت کامؤثرجواب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکابین التہذیب مکالمےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ تہذیبوں کےدرمیان مکالمہ ہی امن،ترقی اورانسانیت کاراستہ ہے،پاکستان پرامن ...ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا، محسن نقوی
جون 10, 20251070چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نےآئی سی سی ہال آف فیم ...پاکستانی کرکٹرثنا میر کااعزاز ،آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بن گئیں
جون 10, 20251560پاکستانی کرکٹرثنا میر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں۔ ہال آف فیم میں شامل ہونے والے نئے 7 کھلاڑیوں ...زرعی انقلاب :کسان نما روبوٹ کی فصل کاٹنے کی ویڈیو وائرل
جون 10, 20251540زرعی انقلاب برپا،اب کسان نما روبوٹ فصلیں کاٹیں گے۔سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو نے دھوم مچا دی۔ ویڈیومیں ایک انسان نما روبوٹ کو فصلیں کاٹتے ہوئے دکھایا گیا ...کیا موبائل فون کی بیٹری کو 100 فیصد چارج کرنا ٹھیک ہے؟
جون 10, 20251510کیا موبائل فون کی بیٹری کو 100 فیصد چارج کرنا ٹھیک ہے؟ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے سمارٹ فونز کے صارفین کو خبردار کر دیا ۔ روزانہ موبائل فون کی بیٹری کو 100 ...لنڈی کوتل :اے سی گٹ آبشار موسم گرما میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز
جون 10, 20251800چلچلاتی دھوپ میں کرشماتی ٹھنڈے پانی کی آبشار سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سیاحوں کے بقول اے سی گٹ آبشار میں چلچلاتی دھوپ میں کھڑے ہوکر نہانے سے بھی سردی ...مادری زبانوں کو سکولوں میں لازمی قرار دینے کا بل پیش
جون 10, 20251460طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر ، مادری زبان سکولوں میں لازمی قرار دینے کا فیصلہ، پنجاب اسمبلی میں مادری زبانوں کو سکولوں میں لازمی قرار دینے کا بل پیش کر دیا ...نئی فضائی کمپنی ایئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا گیا
جون 10, 20251100پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، نئی ایئرلائن ایئر کراچی کے حوالے سے بڑی پیشرفت،ا یئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا گیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی ...اسلام آبادہائیکورٹ کی ماہ مئی کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جون 10, 20252060اسلام آبادہائیکورٹ کی ماہ مئی 2025کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ کےسنگل اورڈویژن بینچزنےیکم سے 31 مئی تک مجموعی طور پر1415 کیسزنمٹائے،جبکہ کیسزنمٹانےوالےججزمیں سے جسٹس انعام امین منہاس ...اسلام آبادہائیکورٹ کاججزروسٹرجاری کردیاگیا
جون 10, 20251330اسلام آبادہائیکورٹ کا ججز روسٹر جاری،4ڈویژن بینچز9سنگل بینچزدستیاب ہوں گے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کا10سے13جون تک کاججزکاروسٹرجاری کردیاگیا، 4ڈویژن بینچزاور9سنگل بینچز دستیاب ہوں گے۔سینئرترین جج جسٹس محسن اخترکسی ڈویژن بینچ کاحصہ نہیں۔ روسٹرکےمطابق قائم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















