Blog
لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف
جون 12, 20251010گاڑیوں کے مالکان کیلئے اہم خبر،لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف، جنوبی کوریا کی ہیونڈائی کمپنی نے ایسی جدیدلوہے کی تختیاں متعارف کروائی ہیں، جو مستقبل میں ...پی ایچ ایف کاوزیراعلیٰ سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنےکافیصلہ
جون 12, 2025730پی ایچ ایف نےوزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنے کافیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری پی ایچ یف رانامجاہدکاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزمیں ہاکی کے انٹرڈویژن مقابلوں کافائدہ اٹھائیں گے،کل سےشروع ہونےوالےمقابلوں کومانیٹرکریں گے۔ رانامجاہدکامزیدکہناتھاکہ ...دورہ بنگلہ دیش ،ویسٹ انڈیز،پی سی بی کی اسکواڈ کیلئےمشاورت مکمل
جون 12, 2025740دورہ بنگلہ دیش اورویسٹ انڈیز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے وائٹ بال اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کوویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈ سے جواب ...وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے
جون 12, 20251330وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ سرکاری دورےپراعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ اسلام آبادسےمتحدہ عرب امارات پہنچے، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد ...امریکا:امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے،متعددافرادگرفتار
جون 12, 20252430امیگریشن پالیسیوں کےخلاف مظاہروں کاسلسلہ امریکاکی مختلف ریاستوں میں پھیل گیا،متعدد افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکامیں امیگریشن حکام کےخلاف بالٹی مور، نیویارک ،اٹلانٹااورشکاگوسمیت مختلف شہروں میں بھی مظاہرے ...بچوں کومحفوظ مستقبل کی فراہمی کیلئےاجتماعی کوشش کرناہوں گی، صدرمملکت
جون 12, 20252140صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بچوں کومحفوظ مستقبل کی فراہمی کیلئےاجتماعی کوشش کرناہوں گی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچائلڈلیبرکےخلاف عالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ چائلڈلیبر کے خلاف عالمی دن بچوں کواستحصال اورمشقت ...سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جون 12, 20251590سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے اور ملک کے بالائی علاقوں بشمول وسطی ...مہنگائی میں کمی،زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ معاشی ٹیم کی محنت سےممکن ہوا، وزیراعظم
جون 11, 20251390وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی اورزرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ معاشی ٹیم کی محنت سےممکن ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ24ہزارپوائنٹس پرپہنچنے پر اطمینان کااظہارکیا۔ اپنےایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ سٹاک ...پنجاب کےآئندہ مالی سال کےترقیاتی بجٹ کاڈرافٹ تیار
جون 11, 2025840پنجاب کےآئندہ مالی سال کے1200ارب روپےکےترقیاتی بجٹ کاڈرافٹ تیارکرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی ذرائع کےمطابق 2750ترقیاتی سکیموں کےلئے1076ارب روپےمقامی سطح سےحاصل ہوں گے،ترقیاتی سکیموں کےلئے124ارب 30کروڑروپےغیرملکی فنڈنگ سےآئیں گے،1412جاری ترقیاتی سکیموں کےلئے536ارب روپےرکھےگئےہیں،آئندہ مالی ...پانی روکنااعلان جنگ ہوگا،امن قائم کرنےکیلئےبھارت کو کردارادا کرنا ہوگا، بلاول
جون 11, 20251220سربراہ پارلیمانی وفدبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پاکستان کاپانی روکنااعلان جنگ ہوگا،اگرامن قائم کرنا ہےتوبھارت کوذمہ دارانہ کرداراداکرناہوگا۔ لندن میں پارلیمانی وفدکےسربراہ بلاول بھٹوزرداری کا نیوزکانفرنس کےدوران کہناتھاکہ پاکستان سمجھتا ہےمذاکرات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















