Blog
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر: سولرپینلز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
جون 13, 20251420مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے ایک اوربُری خبر،بجٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کردیاگیا۔ سستی بجلی کا خواب ٹوٹ گیا۔ حکومت نے بجٹ میں سولر پینلز پر18 فیصد سیلز ٹیکس ...ریاست کے تین اہم ستونوں کے ارکان و افسران کی تنخواہیں کتنی؟
جون 13, 20252480ریاست کے تین اہم ستونوں عدلیہ، مقننہ اورانتظامیہ کے ارکان و افسران کی تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی گراس سیلری 28لاکھ15ہزار ...سپر انٹیلی جنس منصوبے کی تیاری:میٹا نے نیا جنریٹیو اے آئی ماڈل جاری کر دیا
جون 13, 20251480سپر انٹیلی جنس منصوبے کی تیاری،میٹا نے نیا جنریٹیو اے آئی ماڈل جاری کر دیا۔ میٹا کے مالک مارک زکر برگ مصنوعی ذہانت کے محققین کی ایک اعلیٰ ٹیم اکٹھی کر رہے ...مانسہر ہ سیاحتی مقامات پر عیدالاضحی کے بعد بھی سیاحوں کی ریکارڈ آمد کا سلسلہ ...
جون 13, 2025960سیاحت کا فروغ،مرغزاروں کی سرزمیں مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران میں عید کے بعد سے سیاحوں کی ریکارڈ آمد کا سلسلہ جاری، سفری و سیاحتی سہولیات کی فراہمی کیلئے انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ ...آفٹرنون سکولوں کی مانیٹرنگ مکمل، طلباکی انرولمنٹ میں کمی کاانکشاف
جون 13, 20252350آفٹرنون سکولوں کی مانیٹرنگ مکمل ، طلباکی انرولمنٹ میں کمی کاانکشاف،پنجاب کے 29اضلاع میں ساڑھے3ہزارسےزائدآفٹرنون سکولوں کی مانیٹرنگ مکمل کر لی گئی۔ مانیٹرنگ کے دوران سینکڑوں سکولوں میں اساتذہ کی غیرحاضری، طلباکی ...سڑکوں پر خود سے ڈرائیو ہونیوالی ٹیکسیاں کب سے چلیں گی؟
جون 13, 20251660سڑکوں پر خود سے ڈرائیو ہونیوالی ٹیکسیاں کب سے چلیں گی؟ٹرانسپورٹ اور اے آئی کمپنیوں کا بڑا منصوبہ سامنے آ گیا۔منصوبے کے تحت اب سڑکوں پر خود سے آٹو ڈرائیو ٹیکسیاں چلیں ...شہنشائے غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے13 برس بیت گئے
جون 13, 20251230شہنشائے غزل مہدی حسن کو پرستاروں سے بچھڑے13 برس بیت گئے۔ عظیم گلوکار مہدی حسن جولائی 1927ء کو بھارتی ریاست راجستھان میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1957ء میں کراچی میں ریڈیو پاکستان ...اسرائیل نےایران کیخلاف جرم کیاسخت سزادی جائےگی،ایرانی سپریم لیڈیر
جون 13, 20252360ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ اسرائیل نےایران کےخلاف جرم کیااس کی سخت سزادی جائےگی۔ اسلامی انقلاب کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نےاسرائیلی حملےکےبعداپنی قوم سےخطاب کیاجس ...گرمی کی لہر، پارہ 50 ڈگری کو چھونےکا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
جون 13, 20251950ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 50 ڈگری کو چھونےکا امکان،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی کرتے ...چیئرمین سینیٹ ،سپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ،وزیراعظم کانوٹس
جون 12, 20251410وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ،سپیکر،ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹس لےلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےتنخواہوں میں اضافےکانوٹس لیتےہوئےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اورچیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی سےپورٹ طلب کرلی تاکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















