Blog
سورج آگ برسائےگایابادل رنگ جمائیں گے،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
جون 16, 20251800سورج آگ برسائےگایابادل رنگ جمائیں گے،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم گرم اورمطلع جزوی ابرآلودرہنےکی ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
جون 16, 20252370مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئے بُری خبر،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام ...پنجاب کا5335ارب روپےکابجٹ آج پیش کیاجائےگا
جون 16, 20251490پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے حجم 5335 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ 26-2025پیش کریں گے۔ پنجاب کے بجٹ میں ...بھارت کی پاکستان کو( فیٹف )گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش ناکام
جون 14, 2025970پاکستان عالمی اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ،بھارت کی پاکستان کو( فیٹف )گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) اجلاس میں بھی پاکستان کیخلاف بھارت ...آسٹریلیاکوشکست،جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
جون 14, 20251280انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ کےفائنل میں آسٹریلیاکوشکست دےکرجنوبی افریقہ نےٹرافی اپنےنام کرلی۔ لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈٹیسٹ کےفائنل میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقا نے 213 رنزسے اننگز کا ...اداکارہ سنیتامارشل کانئی جنریشن کےبارےمیں بڑاانکشاف
جون 14, 20251870پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سنیتامارشل نےنئی جنریشن کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ سنیتامارشل نےایک نجی ٹی وی چینل کےمارننگ شومیں بطور مہمان شرکت کی،جہاں پرانہوں نےاپنےکیریئراورنجی زندگی کے بارے میں ...تنخواہ دارطبقےکواب کتناٹیکس اداکرناپڑےگا؟تفصیلات جاری
جون 14, 20251160تنخواہ دار طبقے کو اب کتنا ٹیکس اداکرنا پڑے گا؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح سے متعلق نئی تفصیلات جاری کردی گئی۔ نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ ...چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا احسن اقدام:سرکاری اخراجات میں کمی کافیصلہ
جون 14, 20251030چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کااحسن اقدام،جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کے سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گریڈ 20 اور 21 کے ...بھارت کیساتھ جنگ بندی تو ہوگئی لیکن امن حاصل نہیں ہوا،بلاول بھٹو
جون 14, 2025870چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی تو ہوگئی لیکن امن حاصل نہیں ہوا۔ برسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ پہلگام واقعے پر بھارت کو ...سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصداضافہ،بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں،مراد علی شاہ
جون 14, 20251040وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ گریڈایک سے16کےملازمین کی تنخواہ 12فیصد بڑھانے کافیصلہ کیا ،گریڈ17 سے22کی تنخواہیں 10فیصد بڑھیں گی، جبکہ بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں ،بلکہ ہم نےٹیکس کم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















