Blog
یااللہ خیر!پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
جون 17, 20251660یااللہ خیر!پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےضلع پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں ...کرکٹ آسٹریلیانےبی بی ایل کےاوورسیزکھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی
جون 17, 20251370کرکٹ آسٹریلیانےبگ بیش لیگ کےاوورسیزکھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کردی۔ فہرست کےمطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغا نےبھی بی بی ایل کےلئےرجسٹریشن کرالی، مبرون ٹی ٹوئنٹی باؤلرسعدیہ اقبال نےویمن بی ...بابراعظم بی بی ایل کی تاریخ کےمہنگےترین کھلاڑی بن گئے،تفصیلات سامنےآگئیں
جون 17, 20251820پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے بازبابراعظم بگ بیش لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔سڈنی سکسرز کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق سڈنی سکسرزنےمایانازبلےبازبابراعظم کوبیس ...امریکی صدرکامزید36ممالک کےشہریوں کےداخلےپرپابندی پرغور
جون 17, 20251620امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمزید36ممالک کےشہریوں کےداخلےپرپابندی پرغورشروع کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےدیگرممالک پرسفری پابندیوں کوبڑھانےپرغورشروع کردیا، زیر بحث ممالک کےبارےمیں درجن بھر خدشات کاخاکہ پیش کیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے ...موسم کیسا رہے گا؟ملک میں آج بھی بارش ، تو کہیں آندھی کا امکان
جون 17, 20251160آج موسم کیسا رہے گا؟ملک بھر میں آج بھی بارش ، تو کہیں آندھی کا امکان،محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو نوید سنا دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کا ...وزیراعظم ان ایکشن:ٹیکس فراڈکرنیوالوں کوگرفتارکرنےکی تجویز پرنوٹس لےلیا
جون 16, 2025850وزیراعظم شہبازشریف ان ایکشن،ٹیکس فراڈکرنےوالے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیاہےجس میں وفاقی وزیر خزانہ، ،چیئرمین ایف بی آر اور وزیر ...پنجاب کا5335ارب روپےکابجٹ پیش ،تنخواہوں میں 10فیصداضافہ
جون 16, 20251010پنجاب کا5335ارب روپےکابجٹ پیش کردیاگیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافہ جبکہ ریٹائر ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا۔ کم از کم اجرت کو بڑھا کر 40 ہزار روپے مقرر ...اسٹیٹ بینک کاشرح سود11فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
جون 16, 20251280اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،نئی مانیٹری پالیسی میں اسٹیٹ بینک نےشرح سود11 فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ کیاہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو ...عدالت نےعمران خان کوبےگناہ ثابت کرنےکیلئےبڑامنصفانہ موقع دیا،فیصلہ
جون 16, 20251590عدالت نےعمران خان کےپولی گرافک اورفوٹوگرامیٹک ٹیسٹ سے انکار پر تحریری فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کوبےگناہ ثابت کرنے کیلئے بڑامنصفانہ موقع دیا۔ لاہور کی ...مس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے، بچوں کا کھیل نہیں سنجیدہ قسم کی جنگ ہے، اسحاق ...
جون 16, 20251320نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نےکہاہےکہ گمراہ کن مس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے،یہ بچوں کا کھیل نہیں سنجیدہ قسم کی جنگ جاری ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















