Blog
ہم نےاپنی تنخواہیں بڑھالیں،غریب کی نہیں بڑھائیں،شیری رحمان
جون 18, 20251520رہنماپیپلزپارٹی شیری رحمان نےکہاہےکہ ہم نےاپنی تنخواہیں بڑھالیں،غریب کی نہیں بڑھائیں،ہمیں اپنی خارجہ پالیسی میں تیزی لاناہوگی۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان کاکہناتھاکہ حکومتی اخراجات میں اضافہ ہورہاہے،کمی نہیں آئی ...بیرسٹرسیف کاوفاق سےضم اضلاع کےفنڈزفوری منتقل کرنےکامطالبہ
جون 18, 2025870مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاق سےضم اضلاع کےفنڈزفوری منتقل کرنےکامطالبہ کردیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ این ایف سی کےتحت وفاق کےذمہ ضم شدہ اضلاع کے350ارب روپےواجب الادا ہیں، گزشتہ ...اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکےتبادلےپرکوئی تشکیل یاتحلیل نہیں ہوئی،جسٹس نعیم اخترافغان
جون 18, 20251520ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دیتے ہوئےکہاکہ یہاں اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکےتبادلےپرکوئی تشکیل یاتحلیل نہیں ہوئی۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ...اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز
جون 18, 20251330وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکانفرت انگیزتقاریرکےانسدادکےعالمی دن پر اپنے پیغام میں کہناتھاکہ نفرت ،تعصب اورتنگ نظری کوہرمحاذپرشکست دینی ...باپ پارٹی کو نشستیں مل گئی تھیں تو آپ کہتے ہیں سنی اتحاد کو بھی ...
جون 18, 2025870مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ باپ پارٹی کو نشستیں مل گئی تھیں تو آپ کہتے ہیں سنی اتحاد کو ...واٹس ایپ صارفین کیلئے چیٹ جی پی ٹی سے تصاویر تیار کروانے کا فیچر متعارف
جون 18, 20251440واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ جی پی ٹی سے اے آئی تصاویر تیار کروانے کا فیچر متعارف ،اب صارفین واٹس ایپ میں ہی چیٹ جی پی ٹی سے اے آئی تصاویر ...طلبا کیلئے خوشخبری:2700 سے زائد سٹوڈنٹس کیلئے سکالرشپ کی منظوری
جون 18, 20251210طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،2700 سے زائد طلبا کیلئے سکالرشپ کی منظوری ،سندھ حکومت نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند 2700 سے زائد ہونہار طلبا کیلئے سکالرشپ کی منظوری دیدی۔ ترجمان ...چین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والے جدید ترین ٹرک متعارف
جون 18, 20252080چین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والے جدید ترین ٹرک متعارف،ڈرائیور کا خرچہ صفر کر دینے والے یہ تیز رفتار ٹرک انقلاب برپا کر سکتے ہیں۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ کو تیانجن ...آپریشن سندورمیں شکست،بھارت عالمی سطح پرتنہائی کاشکار،دی وائیرکاتجزیہ
جون 18, 20253040دی وائیرکےتجزیےمیں کہاگیاکہ آپریشن سندورکی ناکامی اوربھارتی وزیراعظم مودی کی سفارتی نااہلی کےنتیجےمیں بھارت عالمی سطح پرتنہاہوگیا۔ دی وائیر کےمطابق مودی کی ملٹی الائنس حکمت عملی ناکام ہوگئی،جس کی وجہ سےحالیہ پاک ...حکومت پاکستان کابڑااقدام:ایران میں پھنسےشہریوں کی وطن واپسی
جون 18, 20251830حکومت پاکستان کابڑااقدام،ایران میں پھنسےپاکستانیوں کولےکرپی آئی اےکی پہلی خصوصی قومی پروازاشک آبادسےاسلام آبادپہنچ گئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کی خصوصی پرواز107مسافروں کو لےکرآج صبح3بجےاسلام آباد پہنچی،ایران میں موجودپاکستانی شہری زمینی راستے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















