Blog
سیاحت کے فروغ کے خواب کی تعبیر،مری میں تین نئے پارکوں کی تعمیر
جون 24, 20251060سیاحت کے فروغ کے خواب کی تعبیر،ملکہ کوہسارمری میں تین نئے پارکس کی تعمیر، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے کشمیر پوائنٹ پرنئے تعمیر ہونیوالے پی آئی اے پارک، باغ ...یوٹیوب ویڈیوز کو اے آئی ٹولز کی تربیت کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف
جون 24, 2025910گوگل صارفین کیلئے اہم خبر، یوٹیوب کی ویڈیوز کو جیمنائی اور ویو 3 ماڈلز کو تربیت دینے کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف ہواہے۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق گوگل ...ریل کے مسافروں کا خیال،سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین 12 سال بعد بحال
جون 24, 20251420ریل کے مسافروں کا خیال، سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین 12 سال بعد بحال،پاکستان ریلویز نے ایک اور بند ٹرین دوبارہ چلادی۔ ٹرین کی سیالکوٹ آمد پر بھرپور استقبال کیا گیا، ڈھول کی تھاپ ...سیاحت کےفروغ کا منفرد انداز،جھیل سیف الملوک پر صفائی مہم کا آغاز
جون 24, 20251940سیاحت کےفروغ کا منفرد انداز ،جھیل سیف الملوک پر صفائی مہم کا آغاز،کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے )نے جھیل سیف الملوک پر خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا۔ کے ڈی ...موبائل فون یا چارجر ؟ پہلے کیا اَن پلگ کرنا چاہیے؟ٹیکنالوجی ماہرین کےمفید ٹپس
جون 24, 2025990موبائل فون یا چارجر ؟ دونوں میں سے پہلے کیا اَن پلگ کرنا چاہیے؟ایک چھوٹاعمل آپ کے موبائل اور چارجر کی لائف بڑھاسکتا ہے۔ ٹیکنالوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیشہ اپنے ...کوئٹہ:مسافربس میں آتشزدگی،6افرادجاں بحق،متعددزخمی
جون 24, 20251800کوئٹہ میں مسافربس میں آتشزدگی ہونےسے6افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کےمغربی بائی پاس کےعلاقےکلی خزاں کےقریب مسافربس میں آتشزدگی کےباعث 6افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ حادثےمیں 10افرادجھلس کرزخمی بھی ہوئے۔ ایدھی ذرائع کےمطابق حادثےکی ...ایران اسرائیل جنگ بندی،خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
جون 24, 20251250ایران اور اسرائیل جنگ بندی کےاثرات آناشروع ہوگئے،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 11فیصدگرگئیں۔ ایرا ن اوراسرائیل کےجنگ بندی کےاعلان کےبعدخام تیل کی قیمتوں میں 11فیصدتک کمی دیکھی گئی جس سے ...مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئےہمیشہ سفارتکاری پرزور دیا،وزیراعظم
جون 24, 20251370وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان نےہمیشہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئےسفارتکاری پرزوردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےقطرکےسفیرنے ملاقات کی،اس ملاقات کےدوران وزیراعظم شہبازشریف نےگزشتہ روزکےحملوں کےبعدامیرقطراورعوام سےاظہاریکجہتی کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ہم قطری بہن ...محکمہ موسمیات کی 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی
جون 24, 20251050گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی ...ایف آئی ایچ نیشنزکپ،نیوزی لینڈنےپاکستان کوشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا
جون 21, 20251680ایف آئی ایچ نیشنزکپ کےفائنل میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو6-2سےشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلےگئےہاکی نیشنزکپ فائنل میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ٹورنامنٹ کےفائنل میں گرین شرٹس کو6-2سےبڑےمارجن سےشکست کاسامناکرناپڑا۔ چوتھےکوارٹر: ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















