Blog
توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت کابڑااقدام،کل کی سماعت منسوخ
جون 30, 20251050توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت کابڑااقدام، کل ہونےوالی سماعت منسوخ کردی ۔عدالتی عملےکی جانب سےبانی پی ٹی آئی کےوکلاکوآگاہ کردیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےوکیل خالدیوسف چودھری کاکہناتھاکہ توشہ خانہ ...مخصوص نشستوں کافیصلہ ،پی ٹی آئی کارجسٹرارسپریم کورٹ کوخط
جون 30, 2025980مخصوص نشستوں سےمتعلق نظرثانی کیس کافیصلہ،تحریک انصاف نےرجسٹرارسپریم کورٹ کوخط لکھ دیا۔ تحریک انصاف نےسلمان اکرم راجہ کےذریعےرجسٹرارسپریم کورٹ کوخط لکھا۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ مخصوص نشستیں نظرثانی مختصرفیصلےکا12ججزکادستخط شدہ آرڈرآف دا ...ٹرمپ کایوٹرن،ایران کیساتھ بات چیت یاآفرکی تردید کردی
جون 30, 20251440امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاایک اوریوٹرن،ایران کیساتھ بات چیت یاآفرکی تردید کردی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں صدرڈونلڈٹرمپ کاگفتگوکرتے ہوئے کہنا تھاکہ امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل طور ...ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان جاپان کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
جون 30, 20251760پاکستان گرلز نےایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کےچوتھےمیچ میں جاپان کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریاجاری میگاایونٹ کےچوتھےمیچ میں جاپان کی گرلزنیٹ بال ٹیم نے39گول کئےجس کےجواب میں پاکستان ...مہوش حیات نےشادی کیلئےدولہاکی خصوصات بتادیں
جون 30, 20251090پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نےشادی کےلئےدولہاکی خصوصی بتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ نےشوبزمیگزین کوایک انٹرویودیاجس میں مہوش حیات نے شوبزکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں تفصیل سےگفتگوکی۔سوال وجواب کا سلسلہ جاری تھاکہ ...یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 20251300یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں ...بھارت آبی دہشتگردی کرکے پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار
جون 30, 20251000نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت آبی دہشت گردی کرکے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہناتھاکہ بھارت نے پہلگام واقعہ ...آئیں ایسا پاکستان تعمیر کریں جہاں جمہوریت پروان چڑھے ،صدر مملکت
جون 30, 20251730صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ آئیں ایسا پاکستان تعمیر کریں جہاں جمہوریت پروان چڑھے، ادارے مضبوط ہوں اور ہر شہری کی آواز سے سنی جائے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاپارلیمانی ...اسدقیصرکیخلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
جون 30, 20251460تحریک انصاف کےرہنما اسد قیصر کے خلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےپی ٹی آئی رہنمااسدقیصرکےخلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس کی ...ملکی معیشت مستحکم:وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی
جون 30, 20251350ملکی معیشت مستحکم:وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی،رواں مالی سال کے11ماہ میں ترسیلات زر،برآمدات ،درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سےجاری کردہ معاشی آؤٹ لک کےمطابق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















