Blog
جو ڈیشل کمیشن نےچاروں ہائیکورٹس کےچیف جسٹسز کےناموں کی منظوری دیدی
جولائی 1, 2025870جوڈیشل کمیشن نےاسلام آباد ،سندھ ،بلوچستان اورپشاورہائیکورٹس کےچیف جسٹسزکےناموں کی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااہم اجلاس منعقدہواجس میں اسلام آبادسمیت چارہائیکورٹس کےچیف جسٹسزکے ناموں ...اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے
جولائی 1, 20252890کانٹالگاگرل اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے۔ گزشتہ ہفتے اچانک انتقال کرنےوالی 42سالہ شیفالی جریوالاکوممبئی کےہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں نےان کی موت کی تصدیق کردی تھی۔ بھارتی میڈیا نے بتایاکہ اداکارہ ...ہر ہفتے کتنی بار فون کو ری سٹارٹ کرنا اس کی کارکردگی کومزید بہتر بناتا ...
جولائی 1, 20251100ٹیکنالوجی ماہرین نے مفید ٹپس دیدیں، تحقیقی رپورٹس کے مطابق 50 فیصد سے زیادہ سمارٹ فون صارفین کبھی اپنی ڈیوائسز کو سوئچ آف نہیں کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سمارٹ فون کا ...فون کال لیک ،تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےوزیراعظم کومعطل کر دیا
جولائی 1, 20251070تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کی سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونےپراپنی وزیراعظم کومعطل کر دیا۔ غیرملکی خبررساایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کومعطل ...ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی
جولائی 1, 20251280ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپانچویں میچ میں پاکستان نےمالدیپ کوشکست دےدی۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپانچویں میچ میں پاکستان گرلزنےمالدیپ کو شکست دےدی۔مالدیپ نےپاکستان کےخلاف ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 20251360اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کےکیس میں عدالت نے ڈائریکٹر ماحولیات کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کیخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےکہاکہ ڈائریکٹرماحولیات عدالتی احکامات پرعملدرآمدکی رپورٹ ...عمرایوب کی نااہلی کاکیس ،الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی
جولائی 1, 20251350عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کےکیس میں الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی۔ عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں3رکنی کمیشن نےکی۔قائدحزب اختلاف ...آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
جولائی 1, 20251930انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں آسٹریلیاکی بیتھ مونی کاپہلانمبر برقرار جبکہ بھارت کی سمریتی مندھاناایک ...ٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے
جولائی 1, 20251490امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنے کےایگزیکٹو آرڈر پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کاکہناتھاکہ سابق صدربشارالاسد،داعش اورایرانی اتحادیوں پرپابندیاں برقراررہیں گی، ایگزیکٹوآرڈرکےتحت شام کوبعض ...مخصوص نشستوں کامعاملہ،عدالت کاالیکشن کمیشن کونوٹس
جولائی 1, 2025870مخصوص نشستوں سےمتعلق عدالت نےالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا۔ مخصوص نشستوں سےمتعلق تحریک انصاف پارلیمنٹیرنزنےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عدالت نےمخصوص نشستوں پرخیبرپختونخوااسمبلی کوحلف لینےسےروک دیا۔ وکیل درخواستگزارنےمؤقف اختیارکیاکہ پی ٹی آئی کے2ایم پی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















