Blog
آئی فون میں ایک سےزیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس کافیچرمتعارف کرانے کی تیاریاں
جولائی 3, 20251740ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،ایک آئی فون میں جلد کئی واٹس ایپ اکاؤنٹس استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔ آئی فون میں ایک سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس استعمال کرنے کا فیچر ...وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ سرکاری دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے
جولائی 3, 20251110وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ 2روزہ سرکاری دورےپرآذربائیجان پہنچ گے۔ وزیراعظم 17ویں ای سی اوسربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے،ای سی اوسربراہ اجلاس3 اور4جولائی کوباکومیں شیڈول ہے،وزیراعظم پاکستان ای سی اواجلاس میں وفدکی قیادت ...شرح سودکامعاملہ،ٹرمپ نےچیئرمین مرکزی بینک سےاستعفیٰ طلب کرلیا
جولائی 3, 20251080شرح سود میں کمی سےانکارپرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےچیئرمین مرکزی بینک جیروم پاول سےاستعفیٰ طلب کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ جیروم پاول آپ نےبہت دیرکردی ،فوری استعفیٰ دیں،فیڈرل ہاؤسنگ فنانس ...یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 20251340یورپ کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، صحت کے ہنگامی انتباہات جاری کیے گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سوئس پاورپلانٹ میں ...امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے،جاپان
جولائی 3, 2025740جاپانی وزیراعظم شیگیروایشیبا نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی وزیراعظم شیگیروایشیبا کا میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ امریکا کےساتھ تجارتی خسارہ کم کرنےکی کوشش کریں گے،کوئی ...عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی 3, 20251300عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کی طرف سےعالمی توانائی ایجنسی سےتعاون معطل کرنےپرخام تیل کے نرخ بڑھ گئے۔ غیرخبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 20251560اسلام آبادہائیکورٹ نےجون کی ججزکارکردگی رپو رٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ نےجون میں مجموعی طورپر 985 مقدمات نمٹائے۔جس میں جسٹس انعام امین منہاس 313مقدمات نمٹا کر سرفہرست رہے ،جبکہ جسٹس ...سانحہ دریائےسوات،ڈی جی ریسکیونےانکوائری کمیٹی کورپورٹ پیش کردی
جولائی 3, 20251730ڈی جی ریسکیوخیبرپختونخواشاہ فہد نےانکوائری کمیٹی کوسانحہ سوات کی رپورٹ پیش کردی۔ ذرائع کےمطابق ڈی جی ریسکیوخیبرپختونخواشاہ فہدانکوائری کمیٹی کےسامنےپیش ہوئےجہاں پراُن سےمختلف سوالات کےجواب پوچھےگئے۔ انکوائری کمیٹی نےڈی جی ریسیکوشاہ فہدسےسوال ...ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان جاپان کوہراکرفائنل میں پہنچ گیا
جولائی 3, 20251070ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےسیمی فائنل میں پاکستان نےجاپان کو شکست دےکرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کارنگارنگ ایونٹ اپنے اختتام کی ...امریکا:تارکین وطن کیلئےنیاامیگریشن قانون نافذ
جولائی 3, 20251080تارکین وطن کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیاامیگریشن قانون نافذکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاآنےوالوں کےلئےنئی وارننگ جاری،ویزااورگرین کارڈمنسوخی کانیاقانون نافذ کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکی وزیرخارجہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















