Blog
پاکستان میں 6 جولائی کو مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان
جولائی 5, 20252320بارشیں ہی بارشیں، 6 جولائی کو مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے ملک کے بیشترعلاقوں میں ...جونئیر اسکواش چیمپئن شپ ، پاکستانی کھلاڑیوں نےمیدان مارلیا
جولائی 5, 20251520کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان مارلیا۔ جنوبی کوریا کے شہر چنگجو میں ہونے والی 32 ویں ایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ کا سہرا پاکستان کے ...ہانیہ عامرسےآپ کوکیاخطرہ؟بشریٰ انصاری بھارتیوں پربرس پڑیں
جولائی 5, 20251780پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نےہانیہ عامرکےحق میں بولتےہوئےبھارتیوں پر تنقید کے نشتربرسادئیے۔ اداکارہ بشریٰ انصاری اکثروبیشترسوشل میڈیاپرویلاگ کےذریعےلوگوں کے ساتھ اپنےفن اورتجربے کو شیئربھی کرتی ہیں او رپاکستان کی ...میمونہ قدوس نےپہلے ڈرامہ سیٹ پر پیش آنیوالے واقعے کو “ہولناک” قرار دیدیا
جولائی 5, 20251130ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ میمونہ قدوس نےاپنے پہلے ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے واقعے کو “ہولناک” قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ میمونہ قدوس نےایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت ...انسٹاگرام پر سپاٹیفائی سونگ اب آڈیو سمیت شیئر کرنے کی سہولت متعارف
جولائی 5, 20251740انسٹاگرام صارفین کیلئے اہم خبر ،انسٹاگرام پر سپاٹیفائی سونگ اب آڈیو سمیت شیئر کرنے کی سہولت متعارف ، نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ...سیاحت کا فروغ: سیاحوں کی پتریاٹہ آمد، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
جولائی 5, 20251210سیاحت کا فروغ، سیاحوں کی نیو مری پتریاٹہ آمد ، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، رواں سال میں سیاحوں کی پتریاٹہ آمد کے پچھلے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔چیئر لفٹ اور کیبل کار میں ...طلبا کیلئے اہم خبر ، جماعت نہم کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
جولائی 5, 20251730طلبا کیلئے اہم خبر، جماعت نہم کے امتحانات کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع، تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک جماعت نہم کے طلبا کی رجسٹریشن کروا سکیں گے ۔ تعلیمی بورڈز ...ریل کے مسافروں کیلئے ٹرینوں میں نئے اے سی پلانٹس کی تنصیب شروع
جولائی 5, 20251010ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ٹرینوں میں نئے اے سی پلانٹس کی تنصیب شروع ، ٹرینوں میں اے سی بند ہونے کی مسلسل شکایات کے بعد ریلوے حکام نے ایکشن لے لیا، ...آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری،سرکاری افسرا ن کےاثاثےپبلک ہونگے
جولائی 5, 20251000حکومت نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد سول سرونٹس ترمیمی ایکٹ 2025 ...پاکپتن:ڈی ایچ کیوہسپتال میں20بچوں کی اموات ،مقدمہ درج
جولائی 5, 20251030پاکپتن میں ڈی ایچ کیوہسپتال میں 20بچوں کی اموات پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ محکمہ صحت حکام کےخلاف مقدمہ لواحقین کی مدعیت میں درج کیاگیا،سی ای اوہیلتھ ڈاکٹرسہیل اورایم ایس ڈی ایچ کیوڈاکٹرعدنان کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















