Blog
ٹک ٹاک نے انسٹاگرام طرز کے نئے زبردست فیچر کی آزمائش شروع کر دی
جولائی 7, 20251430ٹک ٹاکرز کے لیے اہم خبر، ٹک ٹاک نے انسٹاگرام طرز کے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں تیزی سے بدلاؤ آ رہا ہے، جہاں شارٹ ...تھائی لینڈ کا پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑا اقدام: ای ویزا سسٹم متعارف
جولائی 7, 20253980تھائی لینڈ کا پاکستانی سیاحوں کے لیے بڑا اقدام، ای ویزا سسٹم کا اہتمام ، تھائی لینڈ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کے حصول کو آسان بناتے ہوئے ای ویزا سسٹم ...سکولوں میں46ہزارسےزائداساتذہ سرپلس ہونےکاانکشاف
جولائی 7, 20251290سکولوں میں 46 ہزار سے زائد اساتذہ سرپلس ہونے کاانکشاف، پنجاب کے سکولوں میں 46 ہزار سے زائد اساتذہ سرپلس ہونےکاانکشاف ہوا ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے فوری طوربپر ریشنلائزیشن ...پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن 10 جولائی کو اختتام پذیر ہو گا
جولائی 7, 2025970قومی ائیر لائن کا بعد از حج آپریشن تواتر سے جاری، پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن 10 جولائی کو اختتام پذیر ہو گا ۔ ترجمان قومی ائیر لائن پی ...قانون سب کیلئےبرابر، رجب بٹ کی گاڑی سے بھی سیاہ پیپر اتار دیے گئے
جولائی 7, 20251260قانون سب کےلئے برابر،سیاہ شیشوں کےخلاف کریک ڈاؤن کےدوران یوٹیوبر رجب بٹ کی گاڑی سے بھی سیاہ پیپر اتار دیے گئے۔ یوٹیوب سےچندسالوں میں اپنی پہنچان بنانےوالےرجب بٹ جوکہ سوشل میڈیا پراچھی ...پی سی بی کابڑااقدام،2025-26 سیزن کا ڈومیسٹک کیلنڈر جاری کردیا
جولائی 7, 20251620شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2025-26 سیزن کا ڈومیسٹک کیلنڈر جاری کردیا۔ پی سی بی کےجاری کردہ کیلنڈرکےمطابق سیزن کا آغاز 15 اگست سے حنیف محمد ٹرافی سے ...ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانامضحکہ خیزہے،ٹرمپ
جولائی 7, 2025850امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانے کاعمل مضحکہ خیزہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا نیوجرسی میں صحافیوسے گفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ اس ہفتےغزہ میں جنگ بندی کیلئے معاہدےکااچھاموقع ...ٹیکساس: طوفانی بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریاں،82افرادہلاک
جولائی 7, 20251500ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں28 بچوں سمیت 82افراد ہلاک ،متعددلاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹیکساس کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث بجلی کابڑاکریک ...عاشورہ کاپُرامن انعقاد،سی سی پی اوبلال صدیق کی پولیس کوشاباش
جولائی 7, 2025870عاشورہ کےپُرامن انعقادپرسی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےپولیس کوشاباش دی۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےعاشورہ پربہترین سیکیورٹی انتظامات پرافسران اورجوانوں کو خراج تحسین پیش کیااورعاشورہ کےپُرامن انعقادپربلال صدیق کمیانہ ...متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کروادیا
جولائی 7, 20251150متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کےکیس میں حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے متنازعہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















