Blog
دانش سکول اتھارٹی : 4 نئے سکولز، سنٹرز آف ایکسیلنس کی منظوری
جولائی 11, 20251840طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،دانش سکول اتھارٹی کا اہم اجلاس، 4 نئے سکولز، سنٹرز آف ایکسیلنس کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پنجاب دانش سکول ...پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ
جولائی 11, 2025880فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ،متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایئرعربیہ کو پاکستان میں اپنی پروازوں کا دائرہ مزید وسیع کرنے کی اجازت ...پاکستانی راشد نسیم کا نن چکو کا گنیز ریکارڈ 10 سال میں کوئی نہ توڑ ...
جولائی 11, 2025990پاکستانی مارشل آرٹ کھلاڑی کا منفرد اعزاز،راشد نسیم کا نن چکو کا گنیز ریکارڈ 10 سال میں کوئی نہ توڑ سکا۔ پاکستانی مکس مارشل آرٹسٹ راشد نسیم کے بنائے گئے نن چکو ...پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے
جولائی 11, 20251160پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی اور چیلنجز کے حوالے سے آگہی اور شعور بیدار کرنا ...اوپیک نےآئندہ 4سالوں میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دیدیا
جولائی 11, 2025970اوپیک نےآئندہ چارسال کےلئےعالمی منڈی میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دےدیا۔ اوپیک کےمطابق خاص طورپرچین کی سست معیشت کےباعث تیل کی طلب کم رہےگی،اس سال عالمی طلب اوسطاً10لاکھ 50ہزاربیرل ...امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں
جولائی 11, 20251140ٹرمپ انتظامیہ کابڑااقدام،امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سفارتی عملےکی ازسرنوتشکیل اور ملازمین میں کٹوتی پرعملدرآمدجلدشروع ہوگا،محکمہ خارجہ نےاپنےملازمین کوای میل کےذریعےفیصلےسےآگاہ ...ٹرمپ کاایک بارپھرکینیڈاپرٹیرف عائدکرنےکااعلان
جولائی 11, 20251070امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک بارپھرکینیڈاپرٹیرف عائدکرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ یکم اگست سے کینیڈاسےآنےوالی در آمدات پر35فیصدٹیرف عائد ہوگا ،دیگرتجارتی شراکت داروں پربھی عمومی محصولات ...محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی
جولائی 11, 20251030تیزہواؤں کیساتھ مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے کراچی سے کشمیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے زیر اثر شہر قائد سمیت ملک کے مختلف ...پاکستان کےعوام کاتحفظ ،سلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے،کورکمانڈرز کانفرنس کاعزم
جولائی 10, 20251290کورکمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کااعادہ کیاگیاکہ پاکستان کےعوام کاتحفظ اورسلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل جنرل سیدعاصم منیرکی زیرصدارت ...صدرمملکت نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس جاری کردیا
جولائی 10, 20251110صدرمملکت آصف علی زرداری نےورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025جاری کردیا۔جس کااطلاق پورےملک پرہوگااورفوری طورپرنافذالعمل ہوگا۔ آرڈیننس کےمطابق اتھارٹی ایک کارپوریٹ ادارےکی حیثیت رکھے گی ،مقدمات دائرکرسکےگی،اتھارٹی جائیدادرکھ سکےگی،خریدوفروخت اور معاہدے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















