Blog
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل
جولائی 12, 20251270پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل ہوگئے،کاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے134299پرکیاہے۔ 100انڈیکس گزشتہ ہفتے2350پوائنٹس بڑھاہےجس کےبعدکاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے 134299پرکیاہے،جبکہ کاروباری ہفتےمیں انڈیکس 2605پوائنٹس کےبینڈمیں رہا،100انڈیکس کی ہفتہ وارکم ترین سطح132326رہی۔ ...ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
جولائی 12, 2025700ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی۔ 15 سے زائدسرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپےسےتجاوزکرگئے۔ رپورٹ کےمطابق پنشن کی مدمیں واجبات بھی 17کھرب روپےتک پہنچ گئے،این ایچ اےکاخسارہ 1953 ...گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہےہیں،بیرسٹرگوہر
جولائی 12, 20251360چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنےکہاہےکہ گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،ایسانہیں ہونےوالا،صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہےہیں۔ اسلام آبادمیں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکا خیبرپختونخواہاؤس کےباہر میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہے ہیں، گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،ایسانہیں ہونےوالا،ہما راپنجاب ...محکمہ موسمیات کی مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
جولائی 12, 20251160بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے تیسرے سپیل کے زیر اثر شہر قائد ...پنجاب میں آٹھویں جماعت کےبورڈامتحانات کاسلسلہ بحال کرنےکافیصلہ
جولائی 12, 20251080پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کااجلاس منعقد ہوا جس میں ...سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،متاثرین کی ہرممکن مدد کرینگے،ٹرمپ
جولائی 12, 2025810امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،متاثرین کی ہرممکن مدد کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسیلاب سےمتاثرہ ریاست ٹیکساس کادورہ کیا۔دورےکےدوران میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نےریسکیوآپریشن ...سعودشکیل کی قیادت میں دورہ انگلینڈکیلئےقومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
جولائی 12, 2025840سعودشکیل کی قیادت میں دورہ انگلینڈکیلئے18رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔ پاکستانی ٹیم 17جولائی سے6اگست تک انگلینڈکادورہ کرےگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےدورہ انگلینڈکےلئے18رکنی اسکواڈکااعلان کردیا۔ٹیسٹ بلےباز سعود شکیل دورہ انگلینڈ میں گرین شرٹس کی ...قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں،مریم نواز
جولائی 12, 20251310وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاامیدکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہمت وحوصلہ کریں توامیدکی روشنی یقین کاتمتاتاسورج بن جاتی ہے،امیدایک ایساجذبہ ہےجوہمیں آگےبڑھنےکی ...آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے،وزیراعظم
جولائی 11, 2025930وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے۔ عالمی یوم آبادی2025پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دنیاپائیدارآبادی اورترقی کیلئے متحدہے،نوجوانوں کوبااختیاربنانےکاموضوع پاکستان کیلئےاہمیت کاحامل ہے،نوجوان آبادی قومی ترقی اور پیداواری قوت بن سکتی ...بلوچستان میں دہشتگردی:وزیراعلیٰ میرسرفرازکاردعمل
جولائی 11, 20251560بلوچستان میں دہشتگردی کےواقعہ پروزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی نےردعمل دیتے ہوئےکہاکہ دہشتگردوں نےانسان نہیں ،بزدل درندےہونےکاثبوت دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےلورالائی کےقریب دہشتگردی کےواقعہ پردکھ کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ نہتےمسافروں کاقتل فتنہ الہندوستان کی کھلی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















