Blog
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یوتھ سکلز ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے
جولائی 15, 20251120پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یوتھ سکلز ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد نوجوانوں میں ہُنر کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور انہیں ہنرمند بنانا ہے۔ ...ریلوے کا کراچی- لاہور کے درمیان جدید بزنس ٹرین چلانے کا اعلان
جولائی 15, 20252290ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز کا کراچی اور لاہور کے درمیان ایک نئی اور جدید ترین بزنس ٹرین چلانے کا اعلان، جو رواں ہفتے19 جولائی کو اپنی باقاعدہ سروس کا ...ٹیکنالوجی پیشرفت:جاپان میں پہننے کے قابل شمسی جیکٹس متعارف
جولائی 15, 20251370ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ،جاپان میں پہننے کے قابل شمسی جیکٹس متعارف،ایکسپو میں صرف یہ جیکٹس ہی نہیں، بلکہ پولینڈ کی Saule Technologies نے شمسی سمارٹ پولز نصب کیے ہیں ...شہر قائدکراچی میں انسیڈ ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام ’’الفا‘‘ کا آغاز
جولائی 15, 2025850پاکستان میں ایگزیکٹو لیڈرشپ کا تاریخی ا قدام، انسیڈ کا عالمی شہرت یافتہ ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام ’’الفا‘‘ پہلی بار کراچی یونیورسٹی حبیب سلیم میں شروع ہو گیا۔ اس پروگرام میں پاکستان کی ...سعودی ایئرلائن کا پاکستان کے4 شہروں کیلئے پروازوں کا اعلان
جولائی 15, 20252700سعودی ایئرلائن فلائی ادیل(Flyadeal) کا بڑا اعلان، سعودی عرب کی ایئرلائن فلائی ادیل نے پاکستان کیلئے چار نئے فضائی راستوں کا اعلان کر دیا۔ ایئرلائن فلائی اگست کے آخر میں فعال ہو ...سکھرکی سوغات ’’ڈوکاکھجور‘‘کاذائقےدنیابھرمیں مقبول
جولائی 15, 20251670سندھ کےشہرسکھرکی سوغات ’’ڈوکاکھجور‘‘ اپنے خوشبودار ذائقے، قدرتی مٹھاس اور نرمی کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہے۔ (رپورٹ صہیب احمد سکھر)گرمیوں کی شدت میں اضافہ ہوا، تو سندھ کی پہچان بننے ...مون سون بارشوں کا سپیل 17 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
جولائی 15, 20251160بارشیں ہی بارشیں،مون سون بارشوں کا سپیل 17 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا تیسرا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ ...35فیصداہداف درست سمت میں بڑھ رہےہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری
جولائی 15, 202572035فیصداہداف درست سمت میں بڑھ رہےہیں، اقوام متحدہ نے2025کی پائیدارترقیاتی اہداف کی رپورٹ جاری کردی۔ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے 2025کی پائیدارترقیاتی اہداف کی رپورٹ جاری کردی جس کےمطابق دنیاترقیاتی ایمرجنسی ...وزیراعظم شہبازشریف نےکابینہ کااجلاس طلب کرلیا
جولائی 15, 2025780وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔اہم فیصلےمتوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا، کابینہ کےاجلاس میں امن وامان سمیت اہم امورزیربحث آئیں گے،وفاقی کابینہ ...ہنروہ طاقت ہےجوقوموں کی تقدیربدل دیتی ہے،مریم نواز
جولائی 15, 20251110وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہنروہ طاقت ہےجوقوموں کی تقدیربدل دیتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکانوجوانوں کی سکلزکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ زمانہ بدل چکا،آج کی دنیاتعلیم کےساتھ ہنرکی بھی طالب ہے،ہنروہ طاقت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















