Blog
ٹی ٹوئنٹی سیریز:قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا
جولائی 16, 20251190ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شرکت کےلئے قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی دورہ بنگلہ دیش کےلئے ڈھاکہ پہنچاشروع ہوگئے، شاہینوں کےپہلےگروپ میں کپتان سلمان علی آغا،صائم ایوب ،فخرزمان اور دیگر ...ہروزارت کی پرفارمنس جانچیں گے، اچھےنتائج پرشاباش دینگے،وزیراعظم
جولائی 16, 20251120وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہروزارت کی پرفارمنس ہر2ماہ بعدجانچیں گے، اچھےنتائج پرعملے کوشاباش دینگےخرابیوں کودورکرنےکی کوشش کرینگے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہواجس میں اہم فیصلےکرلئے گئے، اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم کاکہناتھاکہ ...معطل ارکان کی نااہلی کامعاملہ،حکومتی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس طلب
جولائی 16, 2025117026معطل ارکان کی نااہلی کےمعاملےپرحکومتی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیا گیا، اجلاس رانامحمد اقبال کی زیرصدارت 4بجےنئی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا
جولائی 16, 2025850صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔شہریوں کومشکلات کاسامنا۔ لاہورشہرمیں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا،سڑکوں اورگلی محلوں میں ...بارشیں ہی بارشیں :محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
جولائی 16, 20251360بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے اکثر شہروں میں 17 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی توقع ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
جولائی 15, 20251510مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئےاہم خبر،آئندہ 15روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،عدم پیروی پراکبرایس بابرکیخلاف ہرجانہ کیس خارج
جولائی 15, 20252000تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدم پیروی پراکبرایس بابرکےخلاف ہرجانہ کیس کی درخواست خارج کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےپی ٹی آئی کی اکبرایس بابر کیخلاف ہرجانہ کیس خارج کرنےکی ڈسٹرکٹ کورٹ فیصلےکیخلاف ...روسی صدرسےمایوس ضرورہوں لیکن رابطےجاری رکھیں گے،ٹرمپ
جولائی 15, 20251300امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ روسی صدرسےمایوس ضرورہوں لیکن رابطےجاری رکھیں گے۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ چارمرتبہ ایسالگاکہ روس کےساتھ معاہدہ ہونےوالاہے،پیوٹن سےاچھی گفتگوہوتی تھی لگتاتھاجنگ بندی ہوجائےگی مگرپھروہ کہیں حملہ کر دیتےتھے۔ ...گوشواروں سےمتعلق کیس،الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی درخواست مستردکردی
جولائی 15, 20251700اپوزیشن لیڈر کیخلاف اثاثوں کے گوشواروں سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی درخواست مستردکردی۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 5رکنی بینچ نےاپوزیشن لیڈرعمرایوب کےخلاف اثاثوں کےگوشواروں سےمتعلق کیس کی سماعت ...چینی پرسبسڈی،آئی ایم ایف کےاعتراضات سامنےآگئے
جولائی 15, 20251770حکومت پاکستان امپورٹڈچینی پرسبسڈی نہ دے،آئی ایم ایف نےاعتراضات اٹھادیے۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےچینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینےپرتحفظات کااظہارکردیا،امپورٹڈچینی 249روپےمیں پاکستان پہنچےگی،امپورٹڈچینی پر55روپےفی کلوسبسڈی دینا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















