Blog
نواب شاہ:نامعلوم افرادکی فائرنگ،3بھائیوں سمیت6افرادقتل
جولائی 17, 20251500نواب شاہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نےفائرنگ کرکے3سگےبھائیوں سمیت 6افرادکوموت کےگھاٹ اتاردیا۔لاشوں کو پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق بی سیکشن تھانے کی حدود کیریو موری ...پنجاب میں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثات میں 6افرادجاں بحق،متعددزخمی
جولائی 17, 20251860پنجاب کےکئی شہروں میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 6افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق راولپنڈی کےعلاقےدھمیال روڈپرشہری پاؤں پھسلنے سےسیلابی ریلےمیں بہہ گیا،نالےمیں طغیانی کےباعث آپریشن میں مشکلات کاسامناجبکہ تلاش ...معروف اداکار’’البیلا ‘‘کومداحوں سےبچھڑے21برس بیت گئے
جولائی 17, 20251600فلم،ٹی وی اور اسٹیج کےمعروف اداکار’’البیلا‘‘کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔ انہوں نے اپنے منفرد انداز کی بدولت مزاح کی دنیا میں الگ شناخت بنائی ۔ جاندار اداکاری اور مکالموں ...الحمداللہ،پی آئی اےکی برطانوی فضائی حدودمیں واپسی ہوچکی ہے،وزیراعظم
جولائی 16, 2025850وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ الحمداللہ،پی آئی اےکی برطانوی فضائی حدودمیں واپسی ہوچکی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ برطانیہ کیلئےپاکستانی ایئرلائنزکی پروازوں کی بحالی کےساتھ پاکستان فاتح ٹھہرا،پی ٹی آئی کےوزیرکےغیرذمہ دارانہ بیان نےپاکستان کی ...خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ ہونےکاامکان بڑھ گیا
جولائی 16, 20251560خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ ہونےکاامکان بڑھ گیا،اپوزیشن جماعتوں کی جانب سےمتفقہ طورپر امیدوارلانےپرمشاورت کاعمل تیز ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوامیں 11سینیٹ نشستوں میں سے6پی ٹی آئی اور5اپوزیشن جماعتوں کوملنےکاامکان ہوگیا۔جےیوآئی امیرمولانافضل الرحمان سےرات ...پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ، قومی ائیرلائن کا اعلامیہ جاری
جولائی 16, 20251130پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ ہوگیا، قومی ائیرلائن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کےاعلامیہ کےمطابق پی آئی اے ایک بار پھر سے برطانیہ کی فضاؤں میں اڑان بھرنے ...پنجاب حکومت کااشیاکی قیمتوں پرقابوپانےکیلئےنئی منسٹری تشکیل دینےکافیصلہ
جولائی 16, 20251580پنجاب حکومت نےاشیاکی قیمتوں پرقابوپانےکےلئےنئی منسٹری تشکیل دینےکا فیصلہ کرلیا۔ پرائس کنٹرول کونسل کے اختیارات میں تبدیلی کے لئے بل پنجاب اسمبلی میں پیش کردیاگیا، دی پنجاب پرائس کنٹرول آف ایسنشیل کموڈیٹیز ...حمیرااصغرکاموبائل فون برآمد،پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے
جولائی 16, 2025900حمیرااصغرکیس میں اہم پیشرفت،اداکارہ کےزیراستعمال موبائل فون اورآئی پیڈبرآمد،پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے۔ تفتیشی حکام کےمطابق اداکارہ حمیرااصغرکےزیراستعمال موبائل فون اورآئی پیڈفرانزک کیلئےبھیج دئیے گئےہیں،موبائل فون اورآئی ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،بیرسٹرسیف کاردعمل
جولائی 16, 20251450خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےپرردعمل دیتےہوئے کہاکہ جعلی حکومت نےگزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 4بارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ڈیڑھ ماہ کےدوران پیٹرولیم ...مون سون کی شدیدلہرموجودہے،وزیراعلیٰ کی ہدایت پرتمام محکمےالرٹ ہیں،عظمیٰ بخاری
جولائی 16, 20251130وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخار ی نےکہاہےکہ اس وقت مون سون کی شدید لہر موجودہے،وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرتمام محکمےالرٹ ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ اس وقت ملک میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















