Blog
بھارتی فوج کی درندگی کشمیریوں کےعزم کوتوڑنے میں ناکام ہے،وزیراعظم
جولائی 19, 2025980وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ 10لاکھ بھارتی فوج کی درندگی کشمیریوں کےعزم کوتوڑنے میں ناکام ہے۔ یوم الحاق کشمیرکےموقع پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ یوم الحاق کشمیرہر سال 19 جولائی کومنایاجاتاہے،کشمیریوں نےریاست جموں کشمیرکی ...فضائی سفرمحفوظ بنانےکامشن،وزیراعلیٰ مریم نوازمتحرک
جولائی 19, 2025760فضائی سفرمحفوظ بنانےکامشن،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازمتحرک ہوگئی اداروں کوڈیڈلائن دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانتظامی اداروں کوائیرپورٹس کےقریب حساس مقامات 30جولائی تک کلیئر کرنےکی ڈیڈلائن دےدی،نوبرڈزون میں آپریشن تیزکرنےاورایئرپورٹس کےگرد8کلومیٹرکاعلاقہ کلیئر کرنےکاعمل جاری ...نئے ٹیکس قوانین پر تاجروں کا احتجاج: ملک بھر میں ہڑتال، کاروباری مراکز بند
جولائی 19, 20251510ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کے خلاف تاجروں کی ملک بھرمیں ہڑتال ،کاروباری مراکز بندرہے۔ ایف بی آر کے حالیہ ٹیکس قوانین کے خلاف ملک بھر میں تاجروں کی جانب ...رائل انٹرنیشنل ایئرشو:پاک فضائیہ نے اعزازات اپنے نام کر لیے
جولائی 19, 20251590پاک فضائیہ نے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو شو میں عالمی سطح پر اعزازات اپنے نام کر لیے۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو شو میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ...حمیرااصغرکیس،اداکارہ کی سفری تفصیلات سامنےآگئیں
جولائی 19, 2025910حمیرااصغرکیس،اداکارہ نےکب اورکہاں کاسفرکیاتمام تفصیلات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق حمیرا اصغر نے آخری دفعہ متحدہ عرب امارات کا سفر کیا، اداکارہ آٹھ مئی 2023 کو آخری دفعہ دبئی گئیں، متوفیہ 13 مئی 2023 ...اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرنے4انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی
جولائی 19, 2025830چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرنے4اہم انتظامی کمیٹیاں تشکیل دےدی۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکی تشکیل دی گئی کمیٹی میں جسٹس طارق جہانگیری اورجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان لائبریرکمیٹی کےممبرہیں جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس ...بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان شوٹنگ کےدوران زخمی،علاج کیلئےامریکاروانہ
جولائی 19, 20251250بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےپہنچان رکھنےوالےشاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کےدوران زخمی ہوگئے، اداکار علاج کےلئےامریکاروانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارشاہ رخ خان ممبئی ...آڈیولیک کیس،علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
جولائی 19, 20251000آڈیولیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج نصرمن اللہ نے آڈیو لیک کیس کی سماعت کی۔ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز،ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
جولائی 19, 20251680پاکستان بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی 20میچزکی سیریز20جولائی سےشروع ہوگی،تینوں میچزشیربنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلےجائیں گے۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی ...ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف،سیریزجیتنےکاہدف لے کر آئے ہیں ،سلمان آغا
جولائی 19, 20251300پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے، سیریز جیتنےکاہدف لےکرآئےہیں۔ ڈھاکہ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاہےکہ بنگلہ دیش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















