Blog
پنجاب میں سینیٹ انتخاب،حکومتی امیدوار کامیاب
جولائی 21, 20251100پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں حکمران جماعت کےامیدوارحافظ عبدالکریم 243ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوارحافظ عبدالکریم 243ووٹ لیکرکامیاب قرار پائےجبکہ اپوزیشن کے ...مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام عدالت میں چیلنج
جولائی 21, 20251470مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورسپیکرنےگورنرہاؤس میں حلف کیخلاف عدالت سےرجوع کر لیا۔درخواست میں وفاق ،گورنراورالیکشن کمیشن ودیگرکوفریق بنایاگیا۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاسپیکرصوبائی اسمبلی نےحلف ...اداکارہ نورین گلوانی نےشادی کیلئےشریکِ حیات کی خصوصیات بتادیں
جولائی 21, 20251930پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نورین گلوانی نے اپنی شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کے دوران ...منی لانڈرنگ کیس،عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
جولائی 21, 20251130عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورکی سپیشل سینٹرل عدالت کےجج محمدعارف خان نےچودھری پرویزالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس کاتحریری حکم جاری کردیا۔ ...ایوان بالاکےانتخابات میں شکست ،جاپانی وزیراعظم کامعذرتی بیان آگیا
جولائی 21, 2025970ایوان بالاکےانتخابات میں شکست کےبعدجاپانی وزیراعظم شیگیرواشیبانےلیبرل ڈیموکریٹک پارٹی سے معذرت کرلی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی وزیراعظم شیگیرواشیبا حکمران اتحادپارلیمانی انتخابات میں اکثریت حاصل کرنےمیں ناکام رہے ،حکمران اتحاد ...بنگلہ دیش: ایئرفورس کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،19افرادہلاک،متعددزخمی
جولائی 21, 2025960بنگلہ دیش میں ایئرفورس کاایف 7تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،حادثےمیں 19افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق واقعہ دوپہر کو پیش آیا جب تربیتی طیارے نے مقامی وقت کے مطابق ایک ...نجی ایئرلائن کاغلط منزل پرپہنچانا،شہری نےعدالت سےرجوع کرلیا
جولائی 21, 20251040نجی ائیرلائن کی جانب سےشہری کوغلط منزل پرپہنچانا،شہری نے عدالت سےرجوع کرلیا۔ نجی ایئرلائن کی جانب سےشہری کوکراچی کےبجائےجدہ لےجانےکےخلاف شاہ زین نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی ۔سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس ذوالفقار ...مخصوص نشستوں کےحلف کامعاملہ،سپیکرکےپی کاچیف جسٹس پاکستان کوخط
جولائی 21, 20251140سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کےاحکامات کوآئین سے تجاوز قراردیتے ہوئے ،چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ ...پنجاب کابینہ میں توسیع کافیصلہ، ن لیگ کےبڑوں کی اہم بیٹھک
جولائی 21, 20251720پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا، مری میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مری میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی، اس بیٹھک میں ...زمین کے گھومنے کی رفتار میں تیزی، دن مزید چھوٹے ہوگئے
جولائی 21, 20251470زمین کے گھومنے کی رفتار میں تیزی، دن مزید چھوٹے ہوگئے۔حیران کن اور دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین کے بقول زمین کی گردش میں معمول سے تیز رفتاری آنیوالی ہے، جس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















