Blog
پنجاب سےاب جلدمنشیات کاخاتمہ ممکن ہوگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
جولائی 22, 20251330وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب سےاب جلدمنشیات کاخاتمہ ممکن ہوگا۔آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کیلئےمنشیات کاخاتمہ ضروری ہے۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکاؤنٹرنارکوٹکس فورس کےباضابطہ آغازکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ ہمیں ایک ...محکمہ داخلہ پنجاب کابڑااقدام،قیدیوں سےملاقات کےایس اوپیزجاری کردیے
جولائی 22, 2025980محکمہ داخلہ پنجاب نےقیدیوں سےملاقات کےنظام کوموثربنانےکیلئےایس اوپیزجاری کردیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی’’محفوظ جیل‘‘پالیسی کےتحت ریفارمزکاسلسلہ جاری ہے،محکمہ داخلہ پنجاب نےقیدیوں سےملاقات کےنظام کوموثربنانےکیلئےایس اوپیزجاری کردیے۔ ترجمان محکمہ داخلہ کاکہناہےکہ پنجاب ...بیرسٹرسیف کاچینی سکینڈل پرجوڈیشل کمیشن بنانےکامطالبہ
جولائی 22, 20251440مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےچینی سکینڈل پرجوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ گندم کے بعدچینی درآمد اور برآمد کےکھیل سےشوگرمافیاکوفائدہ پہنچایاگیا،چینی اسکینڈل کی شفاف تحقیقات کی جائیں،ملوث مافیاکوسزادی ...مذاکرات کاوقت ختم،اب جوبھی ہوگابانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرہوگا،بیرسٹرگوہر
جولائی 22, 20251220چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کاوقت ختم،اب جوبھی ہوگابانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرہوگا۔ اسلام آبادمیں جوڈیشل کمپلیکس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ خیبرپختونخوامیں سینیٹ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان کابنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
جولائی 22, 20251180دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےبنگلہ دیش کوبیٹنگ کرنےکی دعوت دےدی۔ ٹاس کےموقع پرپاکستان ...چکوال میں کلاؤڈبرسٹ پرمحکمہ موسمیات نےوضاحت دیدی
جولائی 22, 20251490چکوال میں کلاؤڈ برسٹ کی خبر جھوٹی نکلی، محکمہ موسمیات نےوضاحت دےدی۔ محکمہ موسمیات نےچکوال میں 423 ملی میٹر بارش کی اطلاع بے بنیاد اور گمراہ کن قراردےدی محکمہ موسمیات نے کلاؤڈ ...لاہوریوں کیلئےخوشخبری، حکومت کاکینال روڈپر ماحول دوست بسیں چلانے کا فیصلہ
جولائی 22, 2025920وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہوریوں کی ایک بڑی مشکل آسان کر دی ہے،اب جلو سے ٹھوکر نیاز بیگ تک جدید الیکٹرک بسیں چلیں گی۔ پنجاب حکومت کے تحت ماحول دوست الیکٹرک ...نئی کار کے شوقین کیلئے اہم خبر: ٹویوٹا کی عام گاڑی مہنگی اور لینڈ کروزر ...
جولائی 22, 20251300نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،ٹویوٹا کی عام گاڑی مہنگی اور لینڈ کروزر سستی ہوگئی۔ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں سرکاری طور پر ...واٹس ایپ میں آخرکار اشتہارات دکھانے کا سلسلہ شروع ہوگیا
جولائی 22, 20251250واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر،واٹس ایپ میں آخرکار اشتہارات دکھانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ واٹس ایپ کی جانب سے سٹیٹس اپ ڈیٹس اور پروموٹیڈ چینلز میں اشتہارات دکھانے کا سلسلہ ...ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون : کب متعارف اور قیمت کیا ہوگی؟
جولائی 22, 20251580آئی فون کے شوقین صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو کب متعارف کروایا جائے گا؟ اوراس کی قیمت کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















