Blog
بلوچستان میں خاتون کاقتل،ہانیہ عامرنےاپنےخیالات کااظہارکردیا
جولائی 24, 2025800پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےبلوچستان واقعہ پراپنےخیالات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگر عورتیں غیرت کے نام پر قتل شروع کر دیں تو ایک بھی مرد زندہ نہ بچ سکے۔ اداکارہ ہانیہ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
جولائی 24, 20251110مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانیے۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب بناؤسنگھارصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےروزبروزسونےکی قیمتوں میں اضافےکی ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
جولائی 24, 2025970عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔فی بیرل کتنے کا ہوگیاتفصیلات جانیے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکاکی طرف سےتجارتی مذاکرات میں پیشرفت پرخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھاگیا۔ برطانوی ...آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
جولائی 24, 20251260انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی،جس میں پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان کو تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بیٹرز میں ...تیسراٹی ٹوئنٹی ،بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
جولائی 24, 2025640تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاایک اور صدارتی حکم کالعدم قرار
جولائی 24, 2025910وفاقی اپیلز کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت ختم کرنے سے متعلق صدارتی حکم نامے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔ یو ایس نائنتھ سرکٹ کورٹ آف ...پی ڈی ایم اےنےمون سون فیکٹ شیٹ جاری کردی
جولائی 24, 20251300صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ (پی ڈی ایم اے)نےمون سون فیکٹ شیٹ جاری کردی،مون سون بارشوں کے باعث143 افرادجاں بحق اور488زخمی ہوئے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ...4اکتوبراحتجاج کیس،عدالت نےعمرایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
جولائی 24, 20251090پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنان کےخلاف 4اکتوبراحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں عدالت نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کےوارنٹ گرفتاری جار ی کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نےپی ٹی ...صارفین چیٹ جی پی ٹی سے روزانہ کتنے سوالات پوچھتے ہیں؟
جولائی 24, 20251500صارفین چیٹ جی پی ٹی سے روزانہ کتنے سوالات پوچھتے ہیں؟حیران کن اور دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دنیا بھر میں کروڑوںصارفین روزانہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ...جی میل میں نئی تبدیلی متعارف ،جو شاید صارفین کو پسند نہیں آئے گی
جولائی 24, 20251160جی میل میں نئی تبدیلی متعارف، جو شاید صارفین کو پسند نہیں آئے گی۔جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے، جو گوگل کی ملکیت ہے۔ گوگل وہ کمپنی ہے، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















