Blog
صارفین کیلئےخوشخبری،مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان
جولائی 29, 2025880مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےخوشخبری،مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان ہوگیاہے۔ بجلی صارفین کیلئے خوشخبری ،ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔سی ...ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستانی اسکواڈویسٹ انڈیزپہنچ گیا
جولائی 29, 20252000پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیزانٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےقومی اسکواڈلاڈرہل پہنچ گیا۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونئٹی انٹرنیشنل سیریز کےلئےقومی سکواڈ نے لاڈرہل کے براوَرڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی ،کھلاڑیوں نے 3 ...نیویارک:نامعلوم شخص کی فائرنگ،پولیس افسرسمیت5افرادہلاک
جولائی 29, 20251250نیویارک میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سےپولیس افسرسمیت5افرادہلاک ہوگئےجبکہ واقعہ کےبعدحملہ آورنےخودکوگولی مارکرخودکشی کرلی۔ امریکی میڈیا کےمطابق نیویارک میں مڈٹاؤن مین ہٹن میں فائرنگ کاواقعہ پیش آیا ، جس میں مسلح شخص ...چین،شدیدبارش سےتباہی،مختلف حادثات میں 30افرادہلاک
جولائی 29, 20251420چین کےمختلف شہروں میں شدیدبارش سےتباہی ہونےسے 30افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چین کےدارالحکومت بیجنگ میں شدیدبارش کی وجہ سے30افرادہلاکہ ہوگئےجبکہ 80ہزارافرادکومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیاگیا،مسلسل بارش کےباعث متعددعلاقوں ...پاکستان فلسطین کےحق خودارادیت کی حمایت جاری رکھےگا،اسحاق ڈار
جولائی 29, 2025990نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان فلسطین کےحق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، اب وقت آگیاہےکہ فلسطینی ریاست کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل اورفلسطین کےلئےدوریاستی ...9مئی مقدمات ،عدالت نےپی ٹی آئی کی استدعامستردکردی
جولائی 29, 20258809مئی مقدمات میں عدالت نےتحریک انصاف کی نوٹس جاری کرنےاور اگلے ہفتے کی تاریخ دینےکی استدعام سترد کردی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے9مئی مقدمات کےمتعلق کیس کی ...الیکشن کمیشن ان ایکشن،نااہل پی ٹی آئی رہنماؤں کانوٹیفکیشن جاری کردیا
جولائی 29, 20251140الیکشن کمیشن ان ایکشن،تحریک انصاف کےنااہل رہنماؤں کےخلاف نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےسینیٹراعجازچودھری کی نااہلی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ،اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی ملک احمدبھچرکی نااہلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاجبکہ ...مدت ملازمت پوری،جسٹس سردارطارق ،جسٹس مظہرعالم آج سبکدوش ہوجائینگے
جولائی 29, 20251140سپریم کورٹ کےجسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل آج مدت ملازمت پوری ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں ...پنجاب کابینہ میں توسیع،نوازشریف نے وزیراعظم کوظہرانےپرمدعوکرلیا
جولائی 26, 20251710سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف نےپنجاب کابینہ میں توسیع کی مشاورت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکوکل ظہرانےپر مدعوکرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ظہرانہ میں شرکت کےلئے مری پہنچ گئیں،کل ظہرانہ پرسربراہ مسلم ...گورنر پنجاب کا مریم نواز کو خط، چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار دینے ...
جولائی 26, 20251960گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو خط لکھا جس میں انہوں نے چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیاہے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے وزیراعلیٰ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















