Blog
حکومت پنجاب،عوام اوررینجرزمل کرسرسبزپاکستان کیلئےکوشاں ہیں،مریم نواز
جولائی 31, 2025840وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ حکومت ،عوام اوررینجرزمل کر سر سبز پاکستان کےلئےکوشاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکافارسٹ رینجرزکےعالمی دن پرخصوصی پیغام میں کہنا تھا کہ فارسٹ رینجرز کادن منانےکامقصدجنگلات کےتحفظ کےلئےعوامی شعور ...26نومبراحتجاج کیس:عارف علوی سمیت50رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
جولائی 31, 202588026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نے سابق صدرعارف علوی سمیت تحریک انصاف کے 50رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 26نومبراحتجاج کیس میں سابق صدرعارف ...پی ٹی آئی کاسزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان
جولائی 31, 20251010چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ پی ٹی آئی انتہاپسندی پریقین نہیں رکھتی،پی ٹی آئی سیاست میں انتشاراورتشددپریقین نہیں رکھتی ،پی ٹی ...خیبرپختونخواسینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی کی مشعال یوسفزئی کامیاب
جولائی 31, 2025980خیبرپختونخوامیں سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی امیدوار مشعال یوسفزئی نےکامیابی حاصل کرلی۔ غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوااسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوارمشعال اعظم یوسفزئی کامیاب ہوگئیں،حکومتی ...اوپن اے آئی کاچیٹ جی پی ٹی میں طلبا کیلئے بہترین فیچر متعارف
جولائی 31, 20251540چیٹ جی پی ٹی میں طلبا کیلئے بہترین فیچر کا اضافہ،اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں سٹڈی موڈ نامی نیا فیچر متعارف کروادیا ۔ اس نئے فیچر کا مقصد ...خصوصی تعلیم میں برٹش کونسل اور محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں معاہدہ
جولائی 31, 2025790خصوصی بچوں کیلئے مساوی تعلیم کے خواب کی تعبیر، خصوصی تعلیم میں برٹش کونسل اور محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں معاہدہ،برٹش کونسل اور پنجاب سپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سپیشل سکولوں میں 1,080 ایجوکیٹرز ...گلیشیائی سیلاب:گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری
جولائی 31, 20252590گلیشیائی سیلاب،گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان ...دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم
جولائی 31, 2025670دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم،دبئی ایئرپورٹ پرگزشتہ مہینے فضائی حدود بند ہونے کے باوجود مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ دنیا کے مصروف ترین ایئر ...بارشیں ہی بارشیں:ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
جولائی 31, 2025990بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے حالیہ سپیل کے زیر اثرملک بھر میں 3 اگست ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،عدالت نے9مئی کیس میں عمرایوب سمیت 108ملزمان کو سزا سنا دی
جولائی 31, 20251700تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدالت نے9مئی کیس میں عمرایوب سمیت 108ملزمان کو سزا سنا دی۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے9مئی کےدومقدمات کافیصلہ سنایا،عدالت نےحساس ادارےکےحملہ کیس میں185میں سے108 ملزمان کوسزاسنائی، عدالت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















