اہم خبریں
ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی :الیکشن کمیشن نے طلال چودھری کوطلب کرلیا
الیکشن کمیشن ان ایکشن، ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چودھری کونوٹس جاری کردیا۔ این ...فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنےسے14افراد جاں بحق،متعددزخمی
فیصل آبادمیں کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنےسے14 افرادزندگی کی بازی ہارگئے حادثےمیں متعددشہری زخمی بھی ہوئے۔ فیصل آبادکےعلاقہ ملک پورمیں کیمیکل فیکٹری ...آئین کی تشریح شفافیت اور دیانت سے کی جائے گی،چیف جسٹس امین الدین
وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین نےکہاہےکہ آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی۔ چیف جسٹس امین ...عدالتی نظام میں بڑی تبدیلی:عدالتوں میں ویڈیولنک کی سہولت متعارف
انصاف کی فراہمی یقینی بنانےکیلئےعدالتی نظام میں بڑی تبدیلی ،عدالتوں اور ایکس کیڈر کورٹس میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کردی گئی۔ چیف ...بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے۔ بچوں کےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ ...27ویں آئینی ترمیم کاکیس:فریقین کونوٹس جاری
27ویں آئینی ترمیم کےکیس میں عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف دودرخواستوں پرسماعت ...آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں ...سپریم کورٹ رولز2025عارضی طورپروفاقی آئینی عدالت میں نافذ
سپریم کورٹ رولز2025عارضی طورپروفاقی آئینی عدالت میں نافذکردیےگئے۔ وفاقی آئینی عدالت کےفل کورٹ اجلاس کےفیصلوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،آرڈرز 11، 13 اور 37 ...قومی ادارہ صحت کی سموگ سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
قومی ادارہ صحت نے سموگ سے بچاؤ کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ سموگ سے سانس ...پنجاب کےماڈل کورٹس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار جاری
پنجاب بھرکے ماڈل کورٹس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم ...



















