کھیل
وقاریونس کی پی سی بی میں تقرری :عدالت میں چیلنج
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےایڈوائزروقاریونس کی تقر ری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شہری مشکورحسین نےندیم سروروکیل کےذریعےلاہورہائیکورٹ میں ...ڈھاکہ:مشتعل مظاہرین نے سابق کرکٹر کا گھر جلا دیا
ڈھاکہ میں مشتعل مظاہرین نےکرکٹ کےسابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کےگھرکونذرآتش کردیا۔ بنگلہ دیش میں ایک ماہ سےجاری مظاہروں میں ابھی تک کمی ...پیرس اولمپکس:اتھلیٹ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرومقابلےمیں پاکستان کےاتھلیٹ ارشدندیم نےفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس میں دفاعی چیمپئن بھارت کےنیراج چوپڑانے89 اعشارئیہ ...بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان تاخیرکاشکار
بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان 48گھنٹوں کےلئےملتوی کردیاگیا۔ پی سی بی حکام کاکہناہےکہ دورہ کا التوا بنگلہ دیش کے حالات کی ...پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹ میں تین نئےچیمپئنزٹورنامنٹس کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپئنز کپ ...پیرس اولمپکس:جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا
پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کب ان ایکشن ہونگے جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا ...پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی کابڑاایکشن
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان،بابراعظم اورشاہین آفریدی کےخلاف ایکشن لینےکےلئےتیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق بابراعظم ،رضوان اور شاہین آفریدی کے خلاف ڈسپلنری کمیٹی ...حذیفہ شاہدنےجونیئراسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ۔ حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے ...پیرس اولمپکس:چین13گولڈمیڈلوں کیساتھ پہلےنمبرپربراجمان
پیرس اولمپکس کے7روزمکمل،میگاایونٹ میں چین اب تک سب سےزیادہ13گولڈمیڈلزکےساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ پیرس اولمپکس میں جہاں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ ...بیگااوپن اسکواش:پاکستانی کھلاڑی نےفائنل کاٹکٹ حاصل کرلیا
بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےسیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا کوشکست دےکرفائنل کاٹکٹ حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ ...



















