کھیل
نانگا پربت : جرمن کوہ پیما نے پیراگلائیڈنگ کر کے تاریخی کارنامہ انجام دیدیا
ایڈونچرٹورازم کا فروغ، نانگا پربت پر جرمن کوہ پیما نے پیراگلائیڈنگ کر کے تاریخی کارنامہ انجام دیدیا۔ معروف جرمن کوہ پیما ڈیوڈ ...ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان جاپان کوہراکرفائنل میں پہنچ گیا
ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےسیمی فائنل میں پاکستان نےجاپان کو شکست دےکرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین ...آئی سی سی نےٹیسٹ بیٹرز،باؤلرزکی رینکنگ جاری کردی،پاکستانی کھلاڑی کونسی پوزیشن پر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ بیٹرزاورباؤلرزرکی ینکنگ جاری کردی،پاکستانی کھلاڑی کونسی پوزیشن لینےمیں کامیاب ہوگئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرزکی ...ایشیاکپ 2025کاممکنہ وینیواورشیڈول جاری
بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ 2025کاممکنہ نیوٹرل وینیواورشیڈول جاری کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ایشیا کپ 5 ستمبرسےشروع ہوسکتاہے،ایشیاکپ میں ایونٹ کاسب سےہائی ویلٹج ...ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی
ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپانچویں میچ میں پاکستان نےمالدیپ کوشکست دےدی۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ ...آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں ...ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان جاپان کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان گرلز نےایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کےچوتھےمیچ میں جاپان کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریاجاری میگاایونٹ کےچوتھےمیچ میں ...جیولن تھرور کی عالمی رینکنگ جاری،فخرپاکستان ارشدندیم بھی دوڑمیں شامل
ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری کردی ۔فخر پاکستان ارشدندیم بھی دوڑمیں شامل ہوگئے۔کونسی پوزیشن حاصل کرلی۔ جیولن ...فٹبالررونالڈوکا سعودی کلب النصر سے معاہدہ طے،یومیہ تنخواہ کتنی لیں گے؟
فٹ بال کی دنیاکےمایانازکھلاڑی کرسٹیا رونالڈونے سعودی کلب النصر کےساتھ مزید 2 سال کا معاہدہ کر لیا۔جس کی یومیہ تنخواہ کی تفصیلات ...کرکٹ کےنئےقوانین متعارف،تفصیلات سامنےآگئیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےکرکٹ میں نئےقوانین متعارف کروادیےتبدیلیوں کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےپلیئنگ کنڈیشنز میں نئے قوانین کے ...



















